ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ سے قبل دھچکا

3 مہینے پہلے
A A
Pakistan hockey team suffers setback ahead of Pro Hockey League
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ سے قبل دھچکا، حنان شاہد اور سفیان خان انجری کا شکار ہو کر پرو ہاکی لیگ سےباہر ہو گئے۔
ہیڈ کوچ منظور الحسن سینئر نے دونوں کھلاڑیوں کی انجری کی تصدیق کر دی،منظوری الحسن سینئر کا کہنا ہے حنان شاہد ہیم اسٹرنگ اور سفیان خان گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں ،عبدالمنان اور بشارت علی کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ۔دونوں کھلاڑی پہلے ہی شارٹ لسٹ کھلاڑیوں میں شامل تھے ۔
پروہاکی لیگ میں پاکستان ٹیم نے بیلجئیم اور اسپین کا مقابلہ کرنا ہے ، پاکستان نے انگلینڈ میں پروہاکی لیگ کھیلنی ہے۔
پاکستان ہاکی اسکواڈ 9 جون کی شام لاہور سے کراچی پہنچے گا ۔ 10 جون کو بیلجئیم کے لیے روانہ ہو گا

موضوعات : #hockeyhockeyleague
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan finishes 11th in the Hockey World Cup.
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن

29 اگست , 2026
Hockey World Cup Traditional rivals Pakistan and India to face off today.
تازہ ترین

ہاکی ورلڈکپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

19 اگست , 2026
Major breakthrough for Pakistan hockey, several international series scheduled
تازہ ترین

پاکستان ہاکی کے لیے بڑی پیش رفت، متعدد بین الاقوامی سیریز طے

11 اگست , 2026
20-member national squad announced for Hockey World Cup
تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

5 اگست , 2026
The South Korean hockey team has arrived in Pakistan.
تازہ ترین

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

28 جولائی , 2026
Great news for the national hockey team
تازہ ترین

قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑی خوشخبری

9 مارچ , 2026
اگلی خبر
Presidential reference approved for hearing on whether 12 specific conditions for refugees will remain in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں مہاجرین کی 12 مخصوص برقرار رہیں گی یا نہیں،صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے منظور

یہ بھی پڑھیں

Parliament will decide on the creation of new provinces, says Rana Sanaullah.

نئے صوبے بننے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

12 ستمبر , 2026
Slight increase in gold and silver prices.

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

12 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi involved in Radio Pakistan attack, police report presented in court

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ میں ملوث ،پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔