جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

2 مہینے پہلے
A A
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارت کو 2047 تک جوہری بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 100 گیگا واٹ تک بڑھانے کے اپنے بلند ہدف کے حصول کے لیے مالیاتی قوانین پر نظرثانی اور ماہر افرادی قوت کی تیاری کے نظام کو مضبوط بنانا ہوگا۔بھارتی حکومت کے اعلیٰ پالیسی ادارے نیتی آیوگ کے رکن ابھے کرندیکر کے مطابق بھارت کے سرکاری سبز بانڈز، سبز ڈپازٹس اور دیگر مالیاتی ضوابط میں جوہری توانائی کے منصوبوں کو مناسب طور پر شامل نہیں کیا گیا، اس لیے ان قواعد پر نظرثانی ضروری ہے۔

بھارت نے گزشتہ سال اپنے طویل عرصے سے سخت حکومتی نگرانی میں موجود جوہری شعبے کو نجی کمپنیوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس اقدام کا مقصد غیر ملکی ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کو ملک کے جوہری توانائی کے شعبے کی جانب راغب کرنا ہے۔بھارتی حکام کے مطابق موجودہ 8.8 گیگا واٹ جوہری بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے تقریباً 210 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہوگی۔

ابھے کرندیکر نے نئی دہلی میں توانائی سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے بھی جوہری توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ان کے مطابق عالمی بینک سمیت بعض بین الاقوامی اداروں نے جوہری منصوبوں کی معاونت کے لیے جائزہ عمل شروع کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

تاہم بھارتی جوہری توانائی کے منصوبے کو صرف سرمایہ کاری ہی نہیں بلکہ ماہر افرادی قوت کی کمی کا بھی سامنا ہے۔ صنعت سے وابستہ حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں صاف توانائی کے شعبے کو پہلے ہی تربیت یافتہ افراد کی قلت کا سامنا ہے اور جوہری شعبے میں یہ ضرورت مزید اہم ہے۔

موضوعات : indianuclearpower
ShareSend

متعلقہ خبریں

India will overtake Japan to become the world's fourth-largest economy by 2027, the International Monetary Fund predicts.
تازہ ترین

بھارت 2027 میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا، عالمی مالیاتی فنڈ کی پیش گوئی

16 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
Indian Air Force Chief admits there is no formal offer to sell US F-35 aircraft to India.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 طیارہ بھارت کو فروخت کرنے کی باضابطہ پیشکش نہیں، بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا اعتراف

12 اکتوبر , 2026
Several leaders, including party chief Abhijit Dapke—who is as insignificant as a cockroach—have been arrested.
تازہ ترین

کاکروج جتنا پارٹی کے سربراہ ابھجیت دپکے سمیت متعدد رہنما گرفتار

10 اکتوبر , 2026
Will nuclear power plants now be movable too
تازہ ترین

جوہری بجلی گھر اب منتقل بھی ہوسکے گا؟

10 اکتوبر , 2026
Opposition to Iran's nuclear program reflects a double standard on the part of France Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام کی مخالفت فرانس کا دوہرا معیار ہے، اسماعیل بقائی

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Meeting chaired by Ishaq Dar; review of preparations for upcoming multilateral diplomatic activities.

اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس، آئندہ کثیر الجہتی سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں کا جائزہ

یہ بھی پڑھیں

Field Marshal Syed Asim Munir’s visit to Corps Headquarters Peshawar

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ

23 اکتوبر , 2026
IMF sounds alarm bell for Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

23 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards announce targeting of 7 foreign vessels

پاسداران انقلاب کا 7 غیر ملکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
Former fast bowler Mohammad Amir visits the National Cricket Academy

سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

23 اکتوبر , 2026
Hidden camera hidden in glasses, causing a stir around the world

عینک میں چھپا خفیہ کیمرہ ،دنیا بھر میں کھلبلی

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔