منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

اسحاق ڈار کی زیر صدارت نیشنل اکنامک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

2 مہینے پہلے
A A
Meeting of the Executive Committee of the National Economic Council chaired by Ishaq Dar.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت نیشنل اکنامک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں کے جامع ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں خوازہ خیلہ، بشام ایکسپریس وے کی تعمیر، لیسکو، ہیسکو اور پیسکو میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام میں بہتری کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں تربیلا پانچویں توسیعی ہائیڈرو پاور منصوبے، جنوبی پنجاب میں غربت کے خاتمے کے منصوبے اور فلبرائٹ اسکالرشپ سپورٹ پروگرام سمیت پانی، مواصلات اور بنیادی ڈھانچے کے مختلف منصوبے بھی زیر غور آئے۔

کمیٹی نے نظرثانی شدہ پی سی ونز پر بھی غور کیا، جبکہ جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کا مقصد ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ترقیاتی وسائل کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانا تھا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں پر مؤثر عملدرآمد کے لیے مربوط اور بروقت اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کے حساس علاقے میں نئی یہودی بستیوںکی تعمیر بند کرے۔اسلامی ملکوں کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ حکومت کے معاشی ترقی اور بہتر مواصلاتی رابطوں کے وسیع تر ایجنڈے کی رفتار برقرار رکھی جائے۔اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکریٹریز کابینہ ڈویژن و وزارت منصوبہ بندی، اقتصادی امور ڈویژن اور صوبائی حکومتوں کے نمائندگان سمیت وفاقی و صوبائی سطح کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

موضوعات : darishaqdarnec
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
There was no option left except emergency in Khyber Pakhtunkhwa, Ishaq Dar
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا، اسحاق ڈار

12 اکتوبر , 2026
Commander National Strategic Command meets Ishaq Dar; discusses national security and the regional situation.
تازہ ترین

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

7 اکتوبر , 2026
Strategic Committee of the Makkah Defense Pact to meet today; Ishaq Dar and the Field Marshal to participate.
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک کمیٹی کا آج اجلاس،اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل شرکت کرینگے

5 اکتوبر , 2026
The political and defense committee of the Mecca Defense Agreement will decide on negotiations with the Houthi and Iraqi groups. Ishaq Dar
تازہ ترین

حوثی اور عراقی گروہوں سے مزاکرات کافیصلہ مکہ دفاعی معاہدے کی سیاسی و دفاعی کمیٹی کرے گی۔ اسحاق ڈار

3 اکتوبر , 2026
SCO National Coordinators' Meeting in Islamabad, Ishaq Dar emphasizes joint cooperation
تازہ ترین

اسلام آباد میں ایس سی او قومی رابطہ کاروں کا اجلاس، اسحاق ڈار کا مشترکہ تعاون پر زور

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The death of press freedom The Pentagon has dismissed the most senior officials of its newspaper.

صحافتی آزادی کا جنازہ۔ پینٹا گون نے اپنے اخبار کے سینئر ترین عہدیدار فارغ کر دئیے

یہ بھی پڑھیں

Sher Shah train accident Railway Minister takes notice; compensation announced for deceased and injured passengers.

شیر شاہ ٹرین حادثہ، وزیر ریلوے کا نوٹس، جاں بحق اور زخمی مسافروں کو معاوضہ دینے کا اعلان

13 اکتوبر , 2026
Rahman Baba Express accident President and Prime Minister take notice, order transparent inquiry.

رحمان بابا ایکسپریس حادثہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا نوٹس، شفاف تحقیقات کا حکم

13 اکتوبر , 2026
Challenging China's defense system US plans to develop a low-cost hypersonic missile.

چین کے دفاعی نظام کو چیلنج ،امریکا کا کم لاگت ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
Four terrorists arrested in Karachi; hand grenades recovered.

کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

13 اکتوبر , 2026
European Union's decision to limit imports of Chinese hybrid vehicles

یورپی یونین کا چینی ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد محدود کرنے کا فیصلہ

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔