پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عراقی صدر کی ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے کی اپیل، عالمی امن کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

60 منٹس پہلے
A A
Iraqi President urges Trump to end the war with Iran, demands fulfillment of promises for global peace.
Share on Facebookwhatsapp

بغداد(پاک ترک نیوز )عراق کے صدر نزار آمیدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کر دی۔امریکی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے عراقی صدر نزار آمیدی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ عالمی جنگیں ختم کرانے سے متعلق اپنے انتخابی وعدے پورے کریں اور جنگوں کے خاتمے کے اپنے مؤقف پر واپس آئیں۔

عراقی صدر کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ مشرقِ وسطیٰ میں امن لانے کے لیے نہایت اہم شخصیت ہیں اور وہ ایران جنگ ختم کرکے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا میں امن و خوش حالی کے راستے کھول سکتے ہیں۔نزار آمیدی نے کہا کہ امریکی صدر کو جنگیں ختم کرنے اور تنازعات کے پُرامن حل کے اپنے وعدے پر عمل کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

نزار آمیدی نے کہا کہ امریکی صدر کو جنگیں ختم کرنے اور تنازعات کے پُرامن حل کے اپنے وعدے پر عمل کرنا چاہیے۔انہوں نے یاد دلایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا جنگیں ختم کرانے کا مؤقف صرف مشرقِ وسطیٰ تک محدود نہیں تھا بلکہ اس میں روس اور یوکرین جنگ سمیت دنیا کے دیگر تنازعات کا خاتمہ بھی شامل تھا۔

موضوعات : donaldtrumpiraq
ShareSend

متعلقہ خبریں

Former Iraqi MP Ahmed Alwani assassinated in Beirut
تازہ ترین

عراق کے سابق رکنِ پارلیمنٹ احمد العلوانی بیروت میں قتل

11 نومبر , 2026
Trump orders investigation into Democrats for political retaliation and threats
اہم ترین

ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم

8 نومبر , 2026
Donald Trump signals intent to reach an agreement with Iran
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے معاملات طے کرنے کا عندیہ

7 نومبر , 2026
The US has suffered a loss of $3 trillion due to just one election, says Trump.
اہم ترین

صرف ایک الیکشن کی وجہ سے امریکا کو 3 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہو چکا، ٹرمپ

7 نومبر , 2026
عراق کا امریکا کو ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین دینے سے انکار
تازہ ترین

عراق کا امریکا کو ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین دینے سے انکار

6 نومبر , 2026
Trump's impeachment Democrats need the support of 13 more senators.
تازہ ترین

ٹرمپ کا مواخذہ ، ڈیموکریٹس کو مزید 13 سینیٹرز کی حمایت درکار

5 نومبر , 2026
اگلی خبر
I am at risk of brain hemorrhage and heart attack, if I survive I will prove my innocence PTI founder's letter to the Chief Justice

مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس صاحبان کو خط

یہ بھی پڑھیں

Chaudhry Salik Hussain has sent a response to Maryam Nawaz’s legal notice claiming Rs 5 billion in damages.

چوہدری سالک حسین نےمریم نواز کے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا  جواب بھجوا دیا

16 نومبر , 2026
Bushra Bibi's eyesight is affected, request filed to be transferred to hospital for treatment

بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ، علاج کے لیے اسپتال منتقلی کی درخواست دائر

16 نومبر , 2026
I am at risk of brain hemorrhage and heart attack, if I survive I will prove my innocence PTI founder's letter to the Chief Justice

مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس صاحبان کو خط

16 نومبر , 2026
Iraqi President urges Trump to end the war with Iran, demands fulfillment of promises for global peace.

عراقی صدر کی ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے کی اپیل، عالمی امن کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

16 نومبر , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔