بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

27اکتوبر ،پاکستان اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا یوم سیاہ

1 دن پہلے
A A
October 27 A Black Day for Kashmiris in Pakistan and across the world.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ 1947 میں آج ہی کے دن بھارتی فوج سری نگر میں اتری تھی، جسے پاکستان اور کشمیری قیادت مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی تسلط کے آغاز کے طور پر یاد کرتے ہیں۔یومِ سیاہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی ہے، جبکہ اسلام آباد میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مظفرآباد میں شاہراہِ سری نگر پر کنٹرول لائن کی جانب مارچ کیا جائے گا۔ شرکا ضلع جہلم ویلی کے علاقے ہٹیاں بالا میں بھارت کے خلاف احتجاج کریں گے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے یومِ سیاہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ 27 اکتوبر 1947 ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے اور جذبۂ آزادی نسل در نسل منتقل ہو رہا ہے۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ کشمیری عوام اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوں گے اور ریاست جموں و کشمیر اپنے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔دوسری جانب پاکستان اور آزاد کشمیر میں یومِ سیاہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا جا رہا ہے۔ کشمیری قیادت اور عوام نے مقبوضہ وادی پر بھارتی تسلط کو جابرانہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کال سینٹرز کے خلاف کارروائیاں، 646 ملزمان گرفتار، این سی سی آئی اے کی رپورٹ تیار

پاکستان کی جانب سے کشمیری عوام کی آزادی اور حقِ خودارادیت کی جدوجہد کے لیے اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا ہے۔

موضوعات : 27octbalckdaykashmir
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kashmir Black Day, President Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif express solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

27 اکتوبر , 2026
The sacrifices of the Kashmiri people will surely bear fruit; the sun of freedom will rise in Srinagar, says Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کشمیری عوام کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، سری نگر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا، بلاول بھٹو

27 اکتوبر , 2026
India has no other option but to give freedom to the Kashmiri people, says Amir Muqam
تازہ ترین

بھارت کے پاس کشمیری عوام کو آزادی دینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،امیر مقام

27 اکتوبر , 2026
Kashmir will become Pakistan is the voice of the heart of every Kashmiri and Pakistani, Ishaq Dar
تازہ ترین

کشمیر بنے گا پاکستان ہر کشمیری اور پاکستانی کے دل کی آواز ہے، اسحاق ڈار

27 اکتوبر , 2026
Kashmir Black Day Pakistan’s expression of solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

27 اکتوبر , 2026
A Rs 20 billion package and a 100-day plan will be implemented in Azad Kashmir Amir Muqam
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں 20 ارب روپے کے پیکیج ، 100 روزہ منصوبے پر عمل ہو گا، امیر مقام

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Kashmir will become Pakistan is the voice of the heart of every Kashmiri and Pakistani, Ishaq Dar

کشمیر بنے گا پاکستان ہر کشمیری اور پاکستانی کے دل کی آواز ہے، اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیں

Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026
Giant bat with 5-foot wingspan found in Philippine forests

فلپائن کے جنگلات میں5 فٹ پروں والا دیوہیکل چمگادڑ

28 اکتوبر , 2026
Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔