جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

49 منٹس پہلے
A A
Negotiations between the government and PTI begin
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) : حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سیاسی کشیدگی کم کرنے اور چار اکتوبر کے مجوزہ لانگ مارچ کے معاملے پر مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ مذاکرات قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں ہورہے ہیں۔ حکومتی وفد کی جانب سے تحریک انصاف سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کیے جانے کی اطلاعات ہیں، جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے متعلق اپنے مطالبات اور عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد پر زور دیا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف نے حکومت کی مذاکرات کی دعوت قبول کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں، راجہ ناصر عباس

مذاکرات میں حکومت اور پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ، وفاقی وزیر امیر مقام، سینیٹر شیری رحمان، نوید قمر اور اعجاز جاکھرانی شریک ہیں۔ اپوزیشن کی جانب سے راجہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر علی خان، اسد قیصر، سلمان اکرم راجا، عامر ڈوگر اور حلیم عادل شیخ سمیت رہنما مذاکرات میں شریک ہیں۔ مذاکرات سے قبل حکومتی اتحاد کی جانب سے سیاسی معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان مشاورت میں خیبر پختونخوا کی صورتحال اور تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ پر بھی غور کیا گیا۔

تحریک انصاف نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ لانگ مارچ پر بات چیت کے ساتھ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، ان سے متعلق عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد اور دیگر سیاسی مطالبات بھی مذاکرات کا حصہ ہوں گے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت بھی کی ہے۔

موضوعات : dialougegovermnetpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Neither did I ever feel hesitant in conversation, nor did ego stand in the way—Talal Chaudhry.
پاکستان

بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

2 اکتوبر , 2026
حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر
تازہ ترین

حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

1 اکتوبر , 2026
PTI Political Committee approves October 4 long march.
اہم ترین 3

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کی 4اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری

1 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja
تازہ ترین

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
PTI decides to provide immediate legal assistance to workers and leaders.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا کارکنوں اور رہنماؤں کو فوری قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Courts alone must decide matters concerning the courts Rana Sanaullah.

عدالتوں کے معاملات کا فیصلہ عدالتوں نے ہی کرنا ہے رانا ثناء اللہ

یہ بھی پڑھیں

Yemeni army attacks Houthi positions following an attack on a power installation in Medina.

مدینہ میں بجلی تنصیب پر حملے کے بعد یمنی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

2 اکتوبر , 2026
Courts alone must decide matters concerning the courts Rana Sanaullah.

عدالتوں کے معاملات کا فیصلہ عدالتوں نے ہی کرنا ہے رانا ثناء اللہ

2 اکتوبر , 2026
Negotiations between the government and PTI begin

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

2 اکتوبر , 2026
Emergency or Governor's Rule is not the solution to the problems, says Raja Nasir Abbas.

ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں، راجہ ناصر عباس

2 اکتوبر , 2026
Neither did I ever feel hesitant in conversation, nor did ego stand in the way—Talal Chaudhry.

بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔