بدھ , 11 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

9مئی کیسز،حماد اظہر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24نومبر تک توسیع

1 دن پہلے
A A
May 9 cases Hammad Azhar’s judicial remand extended until November 24
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس میں حماد اظہر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 نومبر تک توسیع کر دی؛ حماد اظہر نے بیرک میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور واش روم تک کیمروں سے نگرانی کو حقِ پرائیویسی کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر حماد اظہر کو عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 نومبر تک توسیع کر دی۔

دورانِ سماعت حماد اظہر نے جیل میں بی کلاس سہولیات کی فراہمی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بیرک میں بیڈ، کرسی اور میز جیسی بنیادی سہولیات بھی دستیاب نہیں ہیں۔ حماد اظہر نے بی کلاس کی تمام سہولیات کے اخراجات خود برداشت کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔حماد اظہر نے بیرک اور واش روم میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کے خلاف بھی درخواست دائر کی۔ ان کا مؤقف ہے کہ بیرک میں دو کیمرے نصب ہیں، جو نجی زندگی اور بنیادی انسانی وقار کے منافی ہیں۔ درخواست کے مطابق دونوں کیمرے باتھ روم اور واش روم کے حصے کی بھی واضح نگرانی کرتے ہیں، جو حقِ پرائیویسی کی خلاف ورزی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نئے صوبوں کا قیام قومی ضرورت، پی ٹی آئی اصولی طور پر حامی ہے، شوکت یوسفزئی

درخواست گزار نے موجودہ سی گریڈ سہولیات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے بی کلاس سہولیات فراہم کرنے اور بیرک سے دونوں سی سی ٹی وی کیمرے ہٹانے کی استدعا کی ہے۔

موضوعات : hamadazharptiremand
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI founder undergoes medical examination at PIMS Hospital, transferred back to jail
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ ،واپس جیل منتقل

11 نومبر , 2026
Establishment of new provinces is a national necessity; the PTI supports it in principle, says Shaukat Yousafzai.
پاکستان

نئے صوبوں کا قیام قومی ضرورت، پی ٹی آئی اصولی طور پر حامی ہے، شوکت یوسفزئی

10 نومبر , 2026
A major political party is being consistently pushed into a corner, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

بڑی سیاسی جماعت کو مسلسل دیوار سے لگایا جا رہا ہے،بیرسٹر گوہر

10 نومبر , 2026
£190 million case Hearing on appeals by PTI founder and Bushra Bibi to be held today
تازہ ترین

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

10 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع
پاکستان

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
There should be no compromise on the PTI founder's health; the nation is concerned, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، قوم تشویش میں مبتلا ہے، بیرسٹر گوہر

6 نومبر , 2026
اگلی خبر
The Balochistan High Court has set aside the acquittal of Abdul Majeed Achakzai, sentencing him to 10 years in prison.

بلوچستان ہائی کورٹ نے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، 10 سال قید کی سزا

یہ بھی پڑھیں

Meeting chaired by Ishaq Dar reviews implementation of labor laws and international standards

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،محنت کشوں سے متعلق قوانین،عالمی معیارات پرعمل درآمد کا جائزہ

11 نومبر , 2026
Prime Minister attends COP 31 conference in Turkey

وزیراعظم کی ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس میں شرکت

11 نومبر , 2026
Charges framed against 8 suspects, including Raza Dar, in case involving the kidnapping and gang-rape of 2 foreign women

2غیرملکی خواتین گینگ ریپ، اغوا کیس میں رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد

11 نومبر , 2026
Important developments in Rosham murder case, notices to top police officers including IG Sindh

روشم قتل کیس میں اہم پیش رفت، آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران کو نوٹس

11 نومبر , 2026
President Asif Ali Zardari extends congratulations to President Karol Nawrocki and the people of Poland on their Independence Day.

صدر آصف علی زرداری کی پولینڈ کے یومِ آزادی پر صدر کارول ناورو اور عوام کو مبارکباد

11 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔