جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں، راجہ ناصر عباس

56 منٹس پہلے
A A
Emergency or Governor's Rule is not the solution to the problems, says Raja Nasir Abbas.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا حل ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں، بلکہ سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر پاکستان کو درپیش مسائل پر بات چیت کرنی چاہیے۔اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ناصر عباس نے کہا کہ پاکستان کا نظام ناکام ہوچکا ہے، جو لوگ ملک سے محبت کرتے ہیں وہ موجودہ صورتحال پر خاموش نہیں رہ سکتے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، اس کے لیے سیاسی قوتوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔راجہ ناصر عباس نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے جماعت اسلامی کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی، جس پر جماعت اسلامی نے شرکت پر آمادگی ظاہر کردی۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی گورنر راج یا ایمرجنسی کی کبھی حمایت نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی معاملات کے حل کے لیے ہونے والی بات چیت کو کسی نتیجے تک پہنچنا چاہیے۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ تحریک انصاف کے مطالبات جائز ہیں اور حکومت نے مذاکرات کی طرف آنے میں بہت تاخیر کی ہے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ملنی چاہیے اور جیل میں ان کی صحت کا بھی خیال رکھا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل ہونا چاہیے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت گرفتار خواتین کو بھی رہا کیا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ یہ سب کا پاکستان ہے، کسی ایک ادارے یا بیوروکریسی کا نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جماعت اسلامی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی۔

موضوعات : ememgancygovernerrulesrajanasirabbas
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Negotiations between the government and PTI begin

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

یہ بھی پڑھیں

Negotiations between the government and PTI begin

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

2 اکتوبر , 2026
Emergency or Governor's Rule is not the solution to the problems, says Raja Nasir Abbas.

ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں، راجہ ناصر عباس

2 اکتوبر , 2026
Neither did I ever feel hesitant in conversation, nor did ego stand in the way—Talal Chaudhry.

بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

2 اکتوبر , 2026
Mir Raza murder case Judicial Commission meeting; decision taken to obtain questionnaires from police officers.

میر رضا قتل کیس ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ،پولیس افسروں سے سوالنامے حاصل کرنے کا فیصلہ

2 اکتوبر , 2026
No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔