ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عدالتوں کے معاملات کا فیصلہ عدالتوں نے ہی کرنا ہے رانا ثناء اللہ

1 دن پہلے
A A
Courts alone must decide matters concerning the courts Rana Sanaullah.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عدالتوں کے معاملات کا فیصلہ عدالتوں نے ہی کرنا ہے، جبکہ سیاسی معاملات میز پر بیٹھ کر حل کیے جاسکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں بیٹھ کر جو بھی بات کرنا چاہیں، کریں، حکومت سیاسی اصولوں اور قانون کے مطابق جواب دے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ طریقہ مناسب نہیں کہ وزیر اعظم کو خط لکھا جاسکتا ہے لیکن ملاقات نہیں کی جاسکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس قسم کی سوچ سیاسی رواداری کو نقصان پہنچاتی ہے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیاسی معاملات میں بات چیت کے لیے بیٹھنا چاہیے اور جو مسائل سیاسی نوعیت کے ہیں، انہیں سیاسی انداز میں ہی حل کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ عدالتوں سے متعلق معاملات عدالتوں کے دائرہ اختیار میں ہیں اور ان پر فیصلہ بھی عدالتوں نے ہی کرنا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistani documentary 'Hanging by a Thread' in the running for the Oscars.
تازہ ترین

پاکستان کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز کی دوڑ میں شامل

3 اکتوبر , 2026
Two Metro buses collide in Lahore; 10 passengers injured.
تازہ ترین

لاہور میں 2میٹرو بسوں کی ٹکر ،10مسافر زخمی

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan wins bronze medals in hockey and volleyball
تازہ ترین

ایشین گیمز ، پاکستان نے ہاکی اور والی بال میں کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.
تازہ ترین

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
The power crisis in India has reached a three-year high.
تازہ ترین

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026
The Chief Commissioner of Islamabad has requested 3,000 Rangers personnel.
تازہ ترین

چیف کمشنر اسلام آباد نے تین ہزار رینجرز اہلکار مانگ لیے

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Yemeni army attacks Houthi positions following an attack on a power installation in Medina.

مدینہ میں بجلی تنصیب پر حملے کے بعد یمنی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

یہ بھی پڑھیں

Pakistani documentary 'Hanging by a Thread' in the running for the Oscars.

پاکستان کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز کی دوڑ میں شامل

3 اکتوبر , 2026
Two Metro buses collide in Lahore; 10 passengers injured.

لاہور میں 2میٹرو بسوں کی ٹکر ،10مسافر زخمی

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan wins bronze medals in hockey and volleyball

ایشین گیمز ، پاکستان نے ہاکی اور والی بال میں کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
The power crisis in India has reached a three-year high.

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In