پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ناران ،ٹک ٹاک بناتے ہوئے گاڑی دریا میں بہہ گئی

3 مہینے پہلے
A A
Naran, the car drifted into the river while making tick tock
Share on Facebookwhatsapp

ناران ( پاک ترک نیوز) وادی ناران کےدریائےکنہار میں ٹک ٹاک بنانا نوجوانوں کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو بنانے کے دوران اچانک پانی کا بہاؤ تیز ہونے پرگاڑی دریامیں بہہ گئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے پانچوں نوجوانوں کو بچالیا، سیاحوں کا تعلق گوجرانوالہ سےہے۔ انتظامیہ نے سیاحوں سےدریائے کنہار کےکنارے گاڑیاں لے جانے سے گریز کی اپیل کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: گرمیوں میں گاڑی کا شیشہ کیوں ٹوٹا ؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

بیان میں کہا گیا سیاح خطرناک مقامات پر جانے سے اجتناب کریں، دریائے کنہار کا بہاؤ اچانک تیز ہوسکتا ہے۔

موضوعات : #carnaranrivertiktok
ShareSend

متعلقہ خبریں

ٹک ٹاک، امریکی محکمہ انصاف میں 40 کروڑ ڈالر کا تاریخی تصفیہ
تازہ ترین

ٹک ٹاک، امریکی محکمہ انصاف میں 40 کروڑ ڈالر کا تاریخی تصفیہ

22 اگست , 2026
Why does the car's turn signal make a click-click sound
تازہ ترین

گاڑی کے ٹرن سگنل سے "کلک، کلک” کی آواز کیوں آتی ہے؟

10 اگست , 2026
Isa Khel 4 young children die of suffocation inside a car.
تازہ ترین

عیسیٰ خیل ، کار کے اندر دم گھٹنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

3 اگست , 2026
Ban on bathing in rainwater and swimming in rivers, dams, and canals.
تازہ ترین

بارش کے پانی میں نہانے ،دریاؤں ،ڈیموں،نہروں میں تیراکی پر پابندی

27 جولائی , 2026
Tik Tok madness! While making the video, the car got stuck in the river
تازہ ترین

ٹک ٹاک کا جنون ! ویڈیو بناتے بناتے گاڑی دریا میں پھنس گئی

2 جولائی , 2026
Why did the car window break in the summer The main reason has been revealed
تازہ ترین

گرمیوں میں گاڑی کا شیشہ کیوں ٹوٹا ؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

4 جون , 2026
اگلی خبر
Aseefa Bhutto Zardari congratulates the new Prime Minister of South Korea

آصفہ بھٹو زرداری کی جنوبی کوریا کی نئی وزیراعظم کو مبارکباد

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔