جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست، سماعت 2 دسمبر تک ملتوی

27 منٹس پہلے
A A
Petition seeking a ban on social media use by children under 16; hearing adjourned until December 2.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے وکیل شیزہ قریشی پیش ہوئیں۔

سماعت کے دوران ایک مقامی وکیل کی جانب سے مرکزی کیس میں فریق بننے کے لیے دائر متفرق درخواست عدالت نے مسترد کردی، جبکہ مرکزی درخواست پر مزید کارروائی 2 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر دیگر فریقین سے جواب بھی طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ، ملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت خارج

اس موقع پر چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار کی وکیل بہت اچھے طریقے سے کیس کو آگے لے کر چل رہی ہیں۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے، اس لیے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کی جائے۔

موضوعات : childrenunder16hearing2decembersocial media
ShareSend

متعلقہ خبریں

سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری
پاکستان

سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

17 ستمبر , 2026
Resolution to ban social media use by children under 16 submitted in Punjab Assembly
پاکستان

16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
Rain in several areas including the Neelum Valley; smog in Punjab; Lahore becomes the most polluted city in the world.

وادی نیلم سمیت کئی علاقوں میں بارش  ،پنجاب میں سموگ ،لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر

یہ بھی پڑھیں

Preparing to open a new path to prosperity from Pakistan's mineral treasures, a big invitation to investors

پاکستان کے معدنی خزانوں سے خوشحالی کا نیا راستہ کھولنے کی تیاری، سرمایہ کاروں کو بڑی دعوت

12 نومبر , 2026
Rain in several areas including the Neelum Valley; smog in Punjab; Lahore becomes the most polluted city in the world.

وادی نیلم سمیت کئی علاقوں میں بارش  ،پنجاب میں سموگ ،لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر

12 نومبر , 2026
Petition seeking a ban on social media use by children under 16; hearing adjourned until December 2.

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست، سماعت 2 دسمبر تک ملتوی

12 نومبر , 2026
Case of alleged rape of foreign woman Diana, accused Nimra's interim bail rejected

غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ، ملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت خارج

12 نومبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Police operation highly wanted terrorist commander Saifullah killed.

خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سیف اللہ ہلاک

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔