بدھ , 19 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

2 گھنٹے پہلے
A A
ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور
Share on Facebookwhatsapp

لندن(پاک ترک نیوز )برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز کی ایرانی حکومت کے قریبی ذرائع کےحوالےسے رپورٹ کےمطابق ایران میں امریکا سے تنازع بڑھنے پر مختلف آپشنز پر غور جاری ہے جن میں یورپ میں امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے کا آپشن بھی زیرغورلایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی افواج نے جنوب مشرقی یورپ، بشمول بلغاریہ میں امریکی فوجی اثاثوں پر ممکنہ حملوں کا جائزہ لیا ہے جبکہ قبرض کو بھی ممکنہ ہدف کے طور پر زیر غور لایاگیا ہے۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی زیرِسمندر فائبر آپٹک کیبلز میں خلل ڈالنے کے طریقوں کا بھی جائزہ لیا جاچکاہے۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق ایرانی ذرائع کا بات چیت میں کہنا تھا کہ ایرانی جوابی کارروائی کی نوعیت اور شدت کا انحصار امریکا کے اقدامات پر ہوگا۔

موضوعات : attackeuropeiranUS military assets
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
تازہ ترین

ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

19 اگست , 2026
Pakistan strongly condemns Israeli attacks on Syria.
تازہ ترین

پاکستان کی شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

19 اگست , 2026
The US has purchased 21 Russian-made fighter jets to prevent Iran from acquiring nuclear capabilities.
تازہ ترین

ایران کو ایٹمی صلاحیت سے روکنے کے لیے امریکا نے روسی ساختہ 21 جنگی طیارے خرید لیے

18 اگست , 2026
Turkish President calls Trump, urges continuation of talks with Iran
تازہ ترین

ترک صدر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، ایران سے مذاکرات جاری رکھنے پر زور

18 اگست , 2026
امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ
اہم ترین 3

امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ

17 اگست , 2026
پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا
اہم ترین 2

پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا

17 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

19 اگست , 2026
ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

19 اگست , 2026
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

19 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In