اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مودی کو غیر ملکی اعزازات کیوں ملتے ہیں؟ سیشلز کے نئے ایوارڈ پر بھی سوالات

4 مہینے پہلے
A A
Why does Modi receive foreign honors Questions raised over the new award from Seychelles as well.
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے حالیہ دورۂ سیشلز کے دوران ایک نیا اعزاز "گارڈین آف دی بلیو ہورائزن سے نوازا گیا، تاہم یہ ایوارڈ متعارف ہوتے ہی تنازع کا شکار ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق یہ اعزاز مودی کے دورے سے قبل موجود نہیں تھا بلکہ خاص طور پر ان کے لیے تخلیق کیا گیا۔ مزید یہ کہ ایوارڈ کے سرٹیفکیٹ میں متعدد املا کی غلطیاں بھی سامنے آئیں جس پر سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں تنقید کی گئی۔

برطانیہ کی ویسٹ منسٹر یونیورسٹی کی پروفیسر نتاشا کول کے مطابق، اس جلد بازی نے حکومتِ سیشلز کو تنقید کا نشانہ بنایا اور یہ معاملہ سفارتی کامیابی کے بجائے مودی کی ذاتی تشہیر سے جوڑ کر دیکھا گیا۔

اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما سپریا شرینیت نے بھی اس معاملے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو کوئی بھی ایوارڈ دے دیں، وہ فوراً لینے پہنچ جاتے ہیں ، جبکہ انہوں نے سرٹیفکیٹ میں موجود غلطیوں کو بھی حکومتی عجلت کا نتیجہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

بعد ازاں سیشلز کی وزارتِ خارجہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سرٹیفکیٹ محض ایک ابتدائی مسودہ تھا، جبکہ اصل اور حتمی سرٹیفکیٹ درست ہے۔ وزارت نے یہ بھی واضح کیا کہ گارڈین آف دی بلیو ہورائزن ایک حقیقی اعزاز ہے، جس کی منظوری مودی کے دورے سے چند روز قبل کابینہ نے دی تھی۔

نریندر مودی گزشتہ 12 برسوں کے دوران مختلف ممالک کے دوروں میں 30 سے زائد بین الاقوامی اعزازات حاصل کر چکے ہیں۔ حالیہ دورۂ انڈونیشیا کے دوران انہیں وہاں کا اعلیٰ ترین سول اعزاز "بنتانگ آدی پورنا” دیا گیا

موضوعات : #moodiAwardsindia
ShareSend

متعلقہ خبریں

India will overtake Japan to become the world's fourth-largest economy by 2027, the International Monetary Fund predicts.
تازہ ترین

بھارت 2027 میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا، عالمی مالیاتی فنڈ کی پیش گوئی

16 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
Indian Air Force Chief admits there is no formal offer to sell US F-35 aircraft to India.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 طیارہ بھارت کو فروخت کرنے کی باضابطہ پیشکش نہیں، بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا اعتراف

12 اکتوبر , 2026
Several leaders, including party chief Abhijit Dapke—who is as insignificant as a cockroach—have been arrested.
تازہ ترین

کاکروج جتنا پارٹی کے سربراہ ابھجیت دپکے سمیت متعدد رہنما گرفتار

10 اکتوبر , 2026
The power crisis in India has reached a three-year high.
تازہ ترین

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026
Indian Charge d'Affaires summoned to Foreign Office, strong protest over killing of Pakistani citizens
تازہ ترین

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Singapore's passport is the world's most powerful; Pakistan ranks 100th.

سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ، پاکستان 100ویں نمبر پر

یہ بھی پڑھیں

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

25 اکتوبر , 2026
قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک

قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک

25 اکتوبر , 2026
مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

25 اکتوبر , 2026
امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

25 اکتوبر , 2026
کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔