ہفتہ , 8 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: اہلِ خانہ نے قبر کشائی رکوا دی، میڈیکل بورڈ کی تبدیلی پر سنگین اعتراضات

18 گھنٹے پہلے
A A
Mir Raza murder case Family halts exhumation; raises serious objections over change of medical board.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی کے مقتول تاجر میر رضا کے اہلِ خانہ اور ان کے وکیل جبران ناصر ایڈووکیٹ نے قبر کشائی کا عمل رکوا دیا اور نئے میڈیکل بورڈ کی تشکیل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

جبران ناصر نے پولیس سرجن کو ہنگامی خط ارسال کرتے ہوئے قبر کشائی کے لیے تشکیل دیے گئے نئے میڈیکل بورڈ پر اعتراض اٹھایا۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ حیدرآباد کی جانب سے میڈیکل بورڈ کی تبدیلی کا حکم غیر قانونی ہے اور اس سے شواہد ضائع یا تبدیل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جبران ناصر نے سوال اٹھایا کہ رات کے وقت میڈیکل بورڈ کیوں تبدیل کیا گیا، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ حیدرآباد کو اس معاملے میں کیا اختیار حاصل ہے، جبکہ میڈیکل بورڈ میں کراچی کے ماہرین کو شامل کیا جانا چاہیے تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تفتیشی افسر نے آٹھ روز گزرنے کے باوجود مدعی کا بیان ریکارڈ نہیں کیا، جبکہ گولی کا خول بھی آٹھ دن تک نہیں ملا اور اچانک گزشتہ روز برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: میر رضا علی کی موت معمہ بن گئی، والد نے تحقیقات پر سنگین سوالات اٹھا دیے

مقتول میر رضا کے والد کا کہنا تھا کہ انہیں میڈیکل بورڈ کی تبدیلی کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ آخر کس چیز کو چھپایا جا رہا ہے اور کس کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

جبران ناصر نے اپنے خط میں خبردار کیا کہ اگر غیر قانونی قرار دیے گئے میڈیکل بورڈ کے ذریعے قبر کشائی کی گئی تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات : karachimirrazaali
ShareSend

متعلقہ خبریں

Chehlum of the Grandson of the Prophet is being observed with reverence and respect across the country today; foolproof security arrangements are in place.
تازہ ترین

ملک بھر میں آج چہلم نواسہ رسول عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

4 اگست , 2026
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

24 جولائی , 2026
Fazlur Rehman should withdraw his statement regarding the martyrs Sharjeel Memon.
تازہ ترین

فضل الرحمان شہداء سے متعلق بیان واپس لیں ،شرجیل میمن

16 جولائی , 2026
Dr. Akash murder case Key revelations by arrested suspects
تازہ ترین

ڈاکٹر آکاش قتل کیس،گرفتار ملزموں کے اہم انکشافات

16 جولائی , 2026
Anmol alias Pinky asks for objectionable clothing, Jail Superintendent tells court
تازہ ترین

انمول عرف پنکی قابل اعتراض لباس مانگتی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان

11 جولائی , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $611 million.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 61 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

3 جولائی , 2026
اگلی خبر
E-challan system expanded in Punjab; automated fines introduced in Chakwal as well.

پنجاب میں ای چالان سسٹم کا دائرہ وسیع ،چکوال میں بھی خودکار جرمانے شروع

یہ بھی پڑھیں

مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے،وزیراعظم

مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے،وزیراعظم

7 اگست , 2026
مکہ دفاعی معاہدہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ

مکہ دفاعی معاہدہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ

7 اگست , 2026
مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، رجب طیب اردوان

مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، رجب طیب اردوان

7 اگست , 2026
مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

7 اگست , 2026
بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

7 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔