بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ

2 مہینے پہلے
A A
مکہ دفاعی معاہدہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ
Share on Facebookwhatsapp

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز )سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ دفاعی معاہدے پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے تہنیتی بیان جاری کرتے ہوئے اسے تینوں ممالک کے امن، ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔

سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ سعودی ولی عہد، ترکیہ کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے مشترکہ مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط تینوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی توثیق کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دفاعی تعاون کے فروغ کے سلسلے میں یہ معاہدہ ایک اہم پیش رفت ہے، جو خطے کو درپیش مشترکہ خطرات سے نمٹنے کے لیے تینوں ممالک کی مشترکہ کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔

شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ سلامتی اور استحکام کے تحفظ اور زیادہ محفوظ علاقائی ماحول کے قیام کے لیے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مشترکہ سیاسی عزم کا مظہر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مکہ دفاعی معاہدہ ایک محفوظ مستقبل کی راہ ہموار کرے گا، جو تینوں ممالک میں ترقی، خوشحالی اور اقتصادی مواقع کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا۔

موضوعات : Saudi Foreign Minister
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے،وزیراعظم

مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

22 ستمبر , 2026
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

22 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔