ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

2 مہینے پہلے
A A
مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )مکہ دفاعی معاہدے پر ایران کی طرف سے سخت ردعمل آیا ہے ،، ایرانی عہدیدار نے ریاض کو کھلی دھمکی دے دی ، ایرانی رکن پارلیمنٹ ابراہیم رضائی کا کہنا ہے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ محض ایک کاغذی معاہدہ ہے، خطے میں اصل مسئلہ سلامتی کے اتحادوں کی کمی نہیں بلکہ سعودی عرب کی اپنی پالیسیاں ہیں،

ابراہیم رضائی نے کہا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی بنیادی شق نیٹو کے آرٹیکل 5 جیسی ہے، ایک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہو گا،معاہدے میں سعودی تیل، ترک عسکری طاقت اور پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کا تاریخی امتزاج شامل ہے
ابراہیم رضائی نے کہا تینوں ممالک کے حکام نے معاہدے کو خالصتاً دفاعی قرار دیا ہے جو کسی مخصوص ملک کے خلاف نہیں۔

موضوعات : ibraheem razaiiranwarning
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections
تازہ ترین

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Talks between Iran and Oman on safe maritime traffic in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمد و رفت پر مذاکرات

26 ستمبر , 2026
Trump rejected Iran's proposal for a seven-day ceasefire.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران کی7روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

26 ستمبر , 2026
The US must decide whether or not it wants to end the war Iranian President.
تازہ ترین

امریکا کو فیصلہ کرنا ہو گا جنگ ختم کرنا چاہتا ہے یا نہیں ،ایرانی صدر

25 ستمبر , 2026
Ishaq Dar meets Iranian Foreign Minister, agrees to continue mutual contacts
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

24 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi holds an important meeting with General Ahmad Vahidi, head of Iran's Revolutionary Guard.
تازہ ترین

محسن نقوی کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ جنرل احمد وحیدی سے اہم ملاقات

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، رجب طیب اردوان

مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، رجب طیب اردوان

یہ بھی پڑھیں

Shah Rukh Khan never gives up, says Amitabh Bachchan.

شاہ رخ خان کبھی ہمت نہیں ہارتے، امیتابھ بچن

26 ستمبر , 2026
Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Pakistan assumes chairmanship of the Economic Cooperation Organization Council of Ministers, Ishaq Dar emphasizes regional cooperation

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے کونسل کی سربراہی سنبھال لی، اسحاق ڈار کا علاقائی تعاون پر زور

26 ستمبر , 2026
The option of Governor's Rule has always existed in the Constitution, says Khawaja Asif.

گورنر راج کا آپشن آئین میں ہمیشہ سے موجود ہے، خواجہ آصف

26 ستمبر , 2026
Markets to close at 9 PM; traders and the public concerned over the government's decision.

رات 9 بجے بازار بند، حکومتی فیصلے پر تاجر اور عوام پریشان

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔