ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ڈاکٹر آکاش قتل کیس،گرفتار ملزموں کے اہم انکشافات

1 ہفتہ پہلے
A A
Dr. Akash murder case Key revelations by arrested suspects
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں ڈاکٹر آکاش قتل کیس کی تحقیقات میں گرفتار تین ملزموں کےتفتیش میں اہم انکشافات کر دیئے ، تفتیشی حکام کےمطابق، ڈکیت گینگ کا سرغنہ اسلم عرف بابا اور دیگرکارندےقائدآباد کےرہائشی ہیں۔

تفتیشی حکام کے مطابق کار میں اسلم بابا اورایک لڑکی بھی سوار تھی، ملزمان نےواردات کےبعد آپس میں پیسوں کا بٹوارہ کیا، گرفتار ایک ملزم کےحصےمیں1لاکھ25ہزار روپے آئے۔

یہ بھی پڑھیں: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار2 روزہ دورے پر چین روانہ

تفتیشی حکام کے مطابق ملزم نے پیسے اپنے بھائی کشور کے پاس گاؤں بھجوائے، ملزم رام چند کےحصےمیں70ہزار آئے، تیس ہزار روپے مالک مکان کو دیئے۔

تفتیشی حکام کے مطابق گرفتارملزم رام چند کی گروہ کے سرغنہ اسلم سےلانڈھی جیل میں2021میں ملاقات ہوئی، دوستی کے بعد گینگ بنایا گیا، بارہ ماہ کے دوران بینکوں کے باہر تین ڈکیتیاں کیں۔

موضوعات : #aakashkarachimurderڈاکٹر آکاش قتل کیس،گرفتار ملزموں کے اہم انکشافات
ShareSend

متعلقہ خبریں

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

24 جولائی , 2026
Fazlur Rehman should withdraw his statement regarding the martyrs Sharjeel Memon.
تازہ ترین

فضل الرحمان شہداء سے متعلق بیان واپس لیں ،شرجیل میمن

16 جولائی , 2026
Anmol alias Pinky asks for objectionable clothing, Jail Superintendent tells court
تازہ ترین

انمول عرف پنکی قابل اعتراض لباس مانگتی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان

11 جولائی , 2026
لاہور ،ٹیوشن سینٹر میں 10سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
پاکستان

لاہور ،ٹیوشن سینٹر میں 10سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

9 جولائی , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $611 million.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 61 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

3 جولائی , 2026
Prime Minister pays tribute to security forces for thwarting attack on Rangers camp.
تازہ ترین

وزیراعظم کا رینجرز کیمپ پر حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

28 جون , 2026
اگلی خبر
Launch of green electric buses in 5 more cities of Punjab.

پنجاب کے مزید 5 شہروں میں گرین الیکٹرک بسوں کا آغاز

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English