جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے،وزیراعظم

2 مہینے پہلے
A A
مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے،وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور صدر رجب طیب اردوغان کے ہمراہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں وزیراعظم نے لکھا تینوں ممالک ایمان، دوستی اور امن اور استحکام کے لئے مشترکہ عزم کے بندھن میں بندھے ہیں۔ اللہ کرے یہ معاہدہ آنے والی نسلوں کے لئے امن اور سلامتی لے کر آئے۔

وزیراعظم نے کہا خدا کرے یہ ہمارے ممالک اور امت مسلمہ کے لئے خوشحالی لے کر آئے۔ وزیراعظم نے معاہدے کے حصول کے لئے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کی تعریف کی ہے۔

موضوعات : defense agreementshahbaz sharfi
ShareSend

متعلقہ خبریں

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف
اہم ترین

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع
اہم ترین

ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع

31 اگست , 2026
پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان

پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے، مولانا فضل الرحمان

8 اگست , 2026
اگلی خبر
Lahore experiences intermittent light to heavy rain; the intensity of the heat has broken.

لاہور میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

یہ بھی پڑھیں

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

23 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

23 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سادہ لباس افراد پر کارکنوں کو ہراساں کرنے کا الزام

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سادہ لباس افراد پر کارکنوں کو ہراساں کرنے کا الزام

23 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In