بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، رجب طیب اردوان

2 مہینے پہلے
A A
مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، رجب طیب اردوان
Share on Facebookwhatsapp

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز ) مکہ مکرمہ میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اہم بیان جاری کیا ہے۔

ترک صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی پرخلوص دعوت پر آج مکہ مکرمہ کا دورہ کیا، جہاں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر تینوں ممالک کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے گئے، جو اجتماعی دفاعی صلاحیت، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے، دفاعی صنعت میں مشترکہ منصوبوں کے فروغ اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر تعاون کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

رجب طیب ایردوان نے کہا کہ یہ معاہدہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 میں بیان کردہ حقِ دفاع کی بھی توثیق کرتا ہے۔

ترک صدر کا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کے خواہاں تمام برادر ممالک کی شمولیت کے لیے کھلا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات اور بحرانوں کے حل کے اپنے اصولی مؤقف پر ثابت قدم رہے گا۔

اپنے بیان کے اختتام پر ترک صدر نے دعا کی کہ یہ دورہ، باہمی مشاورت اور آج طے پانے والا معاہدہ پورے خطے کے لیے خیر، برکت، امن اور استحکام کا ذریعہ بنے۔

موضوعات : Mecca Defense AgreementTayyip Erdoganturk president
ShareSend

متعلقہ خبریں

ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے،رجب طیب اردوان
تازہ ترین

ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے،رجب طیب اردوان

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
مکہ دفاعی معاہدہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ

مکہ دفاعی معاہدہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

22 ستمبر , 2026
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

22 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔