بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مائیکروسافٹ کا اگلے ہفتے ملازمین کو فارغ کرنے کااعلان

2 مہینے پہلے
A A
Microsoft announces layoffs next week
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کی طرف سے آئندہ ہفتے ملازمین کی ایک نئی بڑی تعداد کو فارغ کرنے کا اعلان متوقع ہے ۔ دنیا بھر میں 5500 سے زائد ملازمتیں متاثر ہوں گے۔

بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق یہ چھانٹیاں کمپنی کی عالمی افرادی قوت کے 2.5 فیصد سے کم حصے پر مشتمل ہوں گی۔ یہ اقدام سیلز، کنسلٹنگ اورایکس باکس گیمنگ ڈویژن سمیت مختلف شعبوں کو متاثر کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

رپورٹ کے مطابق 30 جون 2025 تک مائیکروسافٹ کے دنیا بھر میں تقریباً 2 لاکھ 28 ہزار مستقل ملازمین تھے۔ اگر چھانٹیوں کا حجم 2.5 فیصد سے کم رہا تو متاثرہ ملازمین کی تعداد تقریباً 5 ہزار 700 سے کم ہوگی۔

اگرچہ مائیکروسافٹ نے تاحال ان اطلاعات کی باضابطہ تصدیق نہیں کی، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی اپنے کاروباری ڈھانچے کو مزید مؤثر بنانے اور اخراجات میں کمی کے لیے تنظیمِ نو پر غور کر رہی ہے۔

موضوعات : #mcrosoftemployesfire
ShareSend

متعلقہ خبریں

مصطفیٰ کمال کا پمز سانحے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

مصطفیٰ کمال کا پمز سانحے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا اعلان

26 اگست , 2026
Airbus's major initiative to tackle wildfires in Europe
تازہ ترین

یورپ میں جنگلاتی آگ سے نمٹنے کے لیے ایئربس کا بڑا اقدام

31 جولائی , 2026
Peshawar Husband, wife, and four children die in house fire.
اہم ترین 3

پشاور،گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 4بچے جاں بحق

16 جولائی , 2026
اسپین کے جنگلات میں آگ پھیلنے لگی ،12افراد ہلاک
تازہ ترین

اسپین کے جنگلات میں آگ پھیلنے لگی ،12افراد ہلاک

10 جولائی , 2026
چین میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ،28افراد ہلاک
تازہ ترین

چین میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ،28افراد ہلاک

9 جولائی , 2026
سانحہ گل پلازہ ،کراچی کی عدالت میں پولیس چالان مسترد
پاکستان

سانحہ گل پلازہ ،کراچی کی عدالت میں پولیس چالان مسترد

9 جولائی , 2026
اگلی خبر
The six people who lost their lives when a boat capsized in Swat turned out to be from Lahore.

سوات میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق 6افراد کا تعلق لاہور سے نکلا

یہ بھی پڑھیں

Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔