میڈرڈ ( پاک ترک نیوز )اسپین کے جنوبی علاقے اندلس کے جنگلات میں آگ پھیلنے لگی ،مرنے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی ۔
مقامی حکام کے مطابق امدادی ٹیموں کو متعدد افراد کی لاشیں ان گاڑیوں سے ملیں، یہ افراد محفوظ مقام کی جانب نقل مکانی کی کوشش کر رہے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ آگ اندلس کی تاریخ کی مہلک ترین جنگلاتی آگ ہے، جبکہ متعدد افراد اب بھی لاپتا ہیں۔حکام تاحال آگ لگنے کی حتمی وجہ کا تعین نہیں کر سکے،












