جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

3 مہینے پہلے
A A
Government and private sector employees beware! New tax on salary from July 1
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) یکم جولائی سے تنخواہ دار طبقے کے لیے کیا بدلنے جا رہا ہے؟ کیا آپ کی ماہانہ تنخواہ پہلے سے کم ہو جائے گی؟ نئے مالی سال کے آغاز پر حکومت نے انکم ٹیکس کے نئے سلیبس متعارف کرا دیے ہیں، جن کے اثرات لاکھوں ملازمین کی جیبوں پر پڑ سکتے ہیں۔

نئے فنانس بل کے مطابق سالانہ 6 لاکھ روپے تک آمدن رکھنے والے افراد بدستور انکم ٹیکس سے مستثنیٰ رہیں گے۔ تاہم 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدن والوں کو ایک فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں ملازمت کیلئے سخت قوانین نافذ

اس کے بعد درمیانی آمدن والے ملازمین پر ٹیکس کی شرح میں نمایاں اضافہ شروع ہو جاتا ہے۔ 12 لاکھ سے 22 لاکھ روپے سالانہ آمدن رکھنے والوں پر 6 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس کے ساتھ اضافی آمدن پر 11 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔

اسی طرح 22 لاکھ سے 32 لاکھ روپے سالانہ آمدن والوں کو ایک لاکھ 16 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس کے علاوہ اضافی رقم پر 20 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا، جبکہ 32 لاکھ سے 41 لاکھ روپے سالانہ آمدن والوں پر 25 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔

41 لاکھ سے 56 لاکھ روپے سالانہ کمانے والوں کے لیے ٹیکس کی شرح 29 فیصد مقرر کی گئی ہے، جبکہ 56 لاکھ سے 70 لاکھ روپے سالانہ آمدن رکھنے والے افراد 9 لاکھ 76 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس کے ساتھ اضافی رقم پر 32 فیصد ٹیکس ادا کریں گے۔

سب سے زیادہ آمدن والے افراد بھی نئے نظام سے متاثر ہوں گے۔ 70 لاکھ روپے سے زائد سالانہ آمدن رکھنے والوں پر 14 لاکھ 24 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس کے علاوہ اضافی آمدن پر 35 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔

اب اصل سوال یہ ہے کہ نئے سلیبس کے بعد آپ کی ماہانہ تنخواہ سے کتنی رقم کٹے گی؟ کیا یہ تبدیلی واقعی ریلیف ثابت ہوگی یا تنخواہ دار طبقے پر ایک نیا مالی بوجھ بن جائے گی؟ اپنی آمدن کے مطابق حساب لگائیں اور جانیں کہ یکم جولائی کے بعد آپ کی جیب پر کتنا اثر پڑنے والا ہے۔

موضوعات : #salarybudgetemployes
ShareSend

متعلقہ خبریں

Microsoft announces layoffs next week
تازہ ترین

مائیکروسافٹ کا اگلے ہفتے ملازمین کو فارغ کرنے کااعلان

2 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Strict employment laws implemented in Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب میں ملازمت کیلئے سخت قوانین نافذ

22 جون , 2026
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

19 جون , 2026
بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش
پاکستان

بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش

17 جون , 2026
سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کا احتجاج
اہم ترین 3

سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کا احتجاج

17 جون , 2026
اگلی خبر
Vehicle number plate journey

گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کا سفر

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔