ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج،پاکستان میں کل ہوگا

7 مہینے پہلے
A A
Meeting to sight the Ramadan moon in Saudi Arabia today, Pakistan tomorrow
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج جبکہ پاکستان میں کل ہو گا ۔
تفصیلات کےمطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس آج ہوگا ، مملکت میں آج چاند دیکھے جانے کا امکان ہے ۔چاند نظر آنے کی صورت میں سعودی عرب میں کل بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہو گا۔
زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے، دوسری جانب ترجمان اسپارکو اور محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔

موضوعات : Ramzanramzanulmubarakriyadh
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
Saudi Arabia New rules for buying and selling falcons implemented
تازہ ترین

سعودی عرب:بازوں کی خرید وفروخت کے لئے نئے قوانین نافذ

30 جولائی , 2026
Foreigners allowed to buy property in Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت

25 جون , 2026
A sadness hidden behind a smile, how do orphans spend Eid
تازہ ترین

مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ایک اداسی،یتیم بچوں کی عید کیسے گزرتی ہے؟

22 مارچ , 2026
Eid al-Fitr is a day of joy, love and gratitude.
تازہ ترین

عید الفطر خوشیوں ،محبت اور شکرانے کا دن

21 مارچ , 2026
Saudi Arabia can take military action if necessary, says Saudi Foreign Minister
تازہ ترین

ضرورت پڑنے پر سعودی عرب فوجی کارروائی کرسکتا ہے،سعودی وزیر خارجہ

19 مارچ , 2026
اگلی خبر
ٹیکنالوجی میں انقلاب: جاپان نے دنیا کا پہلا تجارتی گیس انجن پیش کر دیا

ٹیکنالوجی میں انقلاب: جاپان نے دنیا کا پہلا تجارتی گیس انجن پیش کر دیا

یہ بھی پڑھیں

Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi involved in Radio Pakistan attack, police report presented in court

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ میں ملوث ،پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

12 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
Algeria breaks diplomatic relations with UAE, closes airspace to Emirati planes

الجزائر نے یو اے ای سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے، اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند

12 ستمبر , 2026
Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔