ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب کے تین شہروں میں خطرے کا الرٹ جاری، کچھ دیر بعد واپس لے لیا گیا

51 منٹس پہلے
A A
A danger alert was issued in three Saudi Arabian cities, but was withdrawn shortly afterwards.
Share on Facebookwhatsapp

  ریاض (پاک ترک نیوز )سعودی عرب کے شہروں جازان، خمیس مشیط اور ابہا میں ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کیا گیا، تاہم کچھ دیر بعد وارننگ واپس لے لی گئی۔دوسری جانب برطانوی دفتر خارجہ نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لٹر کمی کا اعلان

سعودی فوجی اتحاد کے مطابق یمن کے علاقے صعدہ میں بیلسٹک میزائل داغنے کے لیے استعمال ہونے والے دو لانچرز تباہ کر دیے گئے ہیں۔علاقے میں سکیورٹی صورتِ حال کے پیشِ نظر متعلقہ حکام کی جانب سے احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

موضوعات : riyadhsaudiarbia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan requests a 15-year agreement with Saudi Arabia to procure oil worth $6.7 billion on credit.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب سے 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کا تیل ادھار لینے کے لیے 15 سالہ معاہدے کی درخواست

15 اکتوبر , 2026
Decision to establish an independent regulatory authority to handle Hajj and Umrah affairs
تازہ ترین

حج اور عمرہ کے امورکی انجام دہی کیلئے خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام کا فیصلہ

10 اکتوبر , 2026
Houthi attacks on Saudi Arabian airbases disrupt international flights; Arab League, OIC, and UN condemn the attacks.
اہم ترین

سعودی عرب کے فضائی اڈوں پر حوثی حملے، عالمی پروازیں متاثر، عرب لیگ، او آئی سی اور اقوام متحدہ کی مذمت

9 اکتوبر , 2026
Preparations for the upcoming Hajj Saudi Ministry of Hajj concludes series of review meetings.
تازہ ترین

آئندہ حج کی تیاریاں۔ سعودی وزارت حج کا جائزہ اجلاسوں کا سلسلہ مکمل

7 اکتوبر , 2026
Houthi missile attacks on Riyadh and Khamis Mushait fail, ballistic missile destroyed in air
تازہ ترین

ریاض اور خمیس مشیط پر حوثیوں کے میزائل حملے ناکام، بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ

7 اکتوبر , 2026
The Makkah Defense Pact is among the world's major defense agreements.
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ ،دنیا کے بڑے دفاعی معاہدوں میں شامل

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
No mineral mine has been handed over to the US; discussions are merely ongoing, says Khawaja Asif.

معدنیات کی کوئی کان امریکا کے حوالے نہیں کی، صرف بات چیت جاری ہے ،خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں

White House Press Secretary Katie Zakaria was removed from her position after 5 days.

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو 5 روز بعد عہدے سے ہٹا دیا گیا

17 اکتوبر , 2026
The war with Iran will end soon, Donald Trump

ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

17 اکتوبر , 2026
Where did China’s stealth bomber disappear to

چین کا خفیہ بمبار طیارہ کہاں غائب ہوگیا؟

17 اکتوبر , 2026
Prime Minister orders investigation into alleged irregularities in purchasing vaccines for Hajj and Umrah pilgrims

عازمین حج و عمرہ کے لیے ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

17 اکتوبر , 2026
Tri-nation series, hosted by Pakistan, begins tomorrow

پاکستان  کی میزبانی میں سہ ملکی سیریز کا کل سے آغاز

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔