جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایم باپے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی

2 مہینے پہلے
A A
ایم باپے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی
Share on Facebookwhatsapp

ںیویارک(پاک ترک نیوز )فیفا ورلڈکپ 2026 میں فرانس کے کھلاڑی ایم باپے کے گول کی تعداد 10 ہوگئی، جبکہ میگا ایونٹ کی تاریخ میں ایم باپے کے گول کی مجموعی تعداد 22 ہوگئی ۔ 

ایم باپے ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ، انہوں نے 21 گول کرنے والے لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا  ۔

فٹبال ورلڈکپ کے ایوارڈ، گولڈن بوٹ حاصل کرنے کی ریس اب صرف دو کھلاڑیوں تک محدود ہوگئی  ۔

فرانس کے ایم باپے اس دوڑ میں فی الحال 10 گول کے ساتھ آگے ہیں جبکہ ارجنٹینا کے کپتان میسی نے 8 گول کئے ہیں مگر فائنل ابھی باقی ہے۔

موضوعات : footbalMbappe
ShareSend

متعلقہ خبریں

سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ
تازہ ترین

سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ

22 اگست , 2026
فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی

19 جولائی , 2026
ورلڈ کپ فٹبال کا ناک آؤٹ مرحلہ،کل جنوبی افریقہ اور کینیڈا کا ٹاکرا
تازہ ترین

ورلڈ کپ فٹبال کا ناک آؤٹ مرحلہ،کل جنوبی افریقہ اور کینیڈا کا ٹاکرا

27 جون , 2026
فٹبالر میگوئل المیرون منہ چھپانے پر ایک میچ کےلیے معطل
تازہ ترین

فٹبالر میگوئل المیرون منہ چھپانے پر ایک میچ کےلیے معطل

24 جون , 2026
Football player Lionel Messi's new record
تازہ ترین

فٹبال پلیئر لیونل میسی کا نیا ریکارڈ

17 جون , 2026
اگلی خبر
انمول عرف پنکی کا بھائی کراچی سے گرفتار

انمول عرف پنکی کا بھائی کراچی سے گرفتار

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In