پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی

2 مہینے پہلے
A A
فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی
Share on Facebookwhatsapp

میامی (پاک ترک نیوز)فٹبال ورلڈکپ میں تیسری پوزیشن کے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرادیا۔

میامی میں میگا ایونٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم ابتدا سے ہی جارحانہ موڈ میں دکھائی دی، تیسرے ہی منٹ میں اُن کے کھلاڑی ڈیکلن رائس نے گول داغ کر فرانس کے کھلاڑیوں کی گویا ہمت توڑ دی۔

انگلش کھلاڑیوں نے سیمی فائنل والی غلطی نہیں دہرائی اور سبقت حاصل کرنے کے بعد دفاعی کھیل کے بجائے جارحانہ حکمت عملی اپنائی جس کا نتیجہ اُنہیں اس ہاف میں مزید تین گول کی صورت میں ملا۔

کونسا نے 18ویں منٹ میں جبکہ ساکا نے 37ویں اور انجری ٹائم میں گول کرکے انگلش ٹیم کی برتری چار صفر کردی۔

دوسرے ہاف میں فرانس کی ٹیم بالکل بدلی ہوئی دکھائی دی، ایم باپے نے اسکورنگ کا آغاز کیا پھر بارکولا نے گول بنایا، پھر ایم باپے نے ٹیم کے لیے تیسرا گول اسکور کیا۔

انگلینڈ کو ملنے والی پنالٹی پر ساکا نے گول کرکے اسکور پانچ تک کیا اور اپنی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کی جبکہ فرانس کی جانب سے چوتھا گول دیمبیلے نے بنایا۔

انگلینڈ کی جانب سے چھٹا گول بیلہنگم نے بالکل آخری لمحات میں بنایا، یوں انگلینڈ نے چار کے مقابلے میں چھ گول سے کامیابی حاصل کی۔

واضح رہے کہ یہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں سب سے زیادہ گول کا ریکارڈ بھی ہے۔

موضوعات : englandfootbalfranceworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Defeat in the Test series against England Aaqib Javed holds the captain and coach responsible.
تازہ ترین

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، عاقب جاوید نے کپتان اور کوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا

2 ستمبر , 2026
Pakistan finishes 11th in the Hockey World Cup.
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن

29 اگست , 2026
لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز

27 اگست , 2026
Investigation into nightclub incident involving English fast bowler Brydon Carse.
تازہ ترین

انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کیخلاف نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات

24 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026
سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ
تازہ ترین

سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ

22 اگست , 2026
اگلی خبر
لاہور،ڈیفنس میں وفاقی وزیر عطا تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ

لاہور،ڈیفنس میں وفاقی وزیر عطا تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔