ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پی پی 83کا ضمنی الیکشن ،لیگی امیدوار کی کامیابی پر مریم نواز کی ظفر عباس بلوچ کو مبارکباد

2 مہینے پہلے
A A
Maryam Nawaz congratulates Zafar Abbas Baloch on the victory of the PML-N candidate in the PP-83 by-election
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی پی83کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار سردار ظفر عباس بلوچ کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا اور کامیاب میدوارسردار ظفر عباس بلوچ سمیت حلقے کے تمام ووٹرز کو مبارکباد دی۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پی پی 83 خوشاب کے عوام کا شکریہ ادا کیا،کہتی ہیں پی پی 83 ضمنی انتخاب میں بلا مقابلا کامیابی نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی عوامی مقبولیت پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔ قائد محمد نواز شریف کی قیادت میں عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کم سے کم مدت میں زیادہ سے زیادہ عوامی ترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ قائم کیا۔

موضوعات : #maryamnawazppzafarabbas
ShareSend

متعلقہ خبریں

Youth can play a role in national development through professional skills Chief Minister of Punjab.
تازہ ترین

پیشہ ورانہ مہارت سے نوجوان ملکی ترقی میں کردار ادا کر سکتا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب

15 جولائی , 2026
Approval granted for the construction of six service areas on the Punjab Ring Road; annual revenue of Rs 500 million is expected.
تازہ ترین

پنجاب رنگ روڈ پر 6 سروس ایریاز بنانے کی منظوری، سالانہ 50 کروڑ روپے آمدن متوقع

10 جولائی , 2026
Punjab Assembly Speaker meets Chief Minister Maryam Nawaz.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

8 جولائی , 2026
Punjab government decides to establish an Asset Management Authority to keep track of assets.
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا اثاثوں کا حساب رکھنے کیلئے ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

6 جولائی , 2026
Victory in the battle for truth is the crowning glory of Pakistan Chief Minister Maryam Nawaz.
تازہ ترین

معرکہ حق میں کامیابی پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز

3 جولائی , 2026
Maryam Nawaz's new record, three major hospitals ready for inauguration
تازہ ترین

مریم نواز کا نیا ریکارڈ،تین بڑے ہسپتال افتتاح کے لئے تیار

25 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan Cricket Board scorer Najam-ul-Saeed passes away

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 جولائی , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 جولائی , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English