جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مریم نواز کا ستھرا پنجاب ورکرز کو ہر ماہ 5 تاریخ سے پہلے ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

2 مہینے پہلے
A A
Maryam Nawaz orders ensuring payments to 'Suthra Punjab' workers before the 5th of every month.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز کو ہر ماہ 5 تاریخ سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ستھرا پنجاب کی 151 میں سے 149 کمپنیوں کے ورکرز کو ادائیگی مکمل کردی گئی ہے، جبکہ روجھان اور چوبارہ میں ورکرز کو بروقت ادائیگی نہ کرنے والی متعلقہ کمپنیوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔مریم نواز شریف نے واضح کیا کہ ستھرا پنجاب ورکرز کو بروقت تنخواہ نہ دینے والوں کے خلاف سخت اور فوری قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صفائی آپریشن میں کرپشن، غفلت یا گھپلے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ نے کمرشل اور رہائشی علاقوں میں مسلسل صفائی برقرار رکھنے والے شہریوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انوائرمنٹ فرینڈلی سٹیزن سٹیکر دینے کا اعلان بھی کیا۔ صفائی برقرار رکھنے والے شہریوں کو وزیراعلیٰ کی جانب سے گفٹ یا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔مریم نواز نے ایم ڈی واسا کو روزانہ کم از کم دو گھنٹے فیلڈ میں رہنے اور ٹی ایم اوز و ایف ایم اوز کو روزانہ کم از کم پانچ یونین کونسلز کا دورہ کرکے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کی ہدایت کی۔انہوں نے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں ستھرا پنجاب اینٹی لٹرنگ سکواڈ فعال کرنے کا حکم دیا۔ ای بائیکس پر سوار سکواڈز سڑکوں، گلی محلوں اور بازاروں میں صفائی اور کچرے کی صورتحال کی نگرانی کریں گے۔

وزیراعلیٰ نے ستھرا پنجاب ورکرز کے لیے مری کی طرز پر گاربیج بیگ ساتھ رکھنا لازمی قرار دینے کی ہدایت بھی کی۔مریم نواز شریف نے شہروں اور دیہات میں عملے اور ورکرز کی غیر حاضری کی رپورٹس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صفائی میں کوتاہی برتنے والے افسران پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے گلی محلوں اور سڑکوں کے اطراف خالی پلاٹس کی صفائی، ویسٹ انکلیوژرز کی باقاعدگی سے صفائی اور ٹوٹی دیواروں و دروازوں کی مرمت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ نے مکینیکل سویپرز کی بروقت مرمت اور ان کی کارکردگی کا روزانہ جائزہ لینے کا حکم بھی دیا، جبکہ نکاسی آب میں بہتری کے لیے ڈی سلٹنگ کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی۔مریم نواز نے ستھرا پنجاب سے متعلق عوامی شکایات فوری حل کرنے اور پروگرام کے ایم ڈی، ایف ایم اوز اور ٹی ایم اوز کے کارکردگی کے اشاریے (KPIs) مقرر کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ستھرا پنجاب میں ناقص کارکردگی دکھانے والے ایم ڈی کو تین سال تک پوسٹنگ نہیں ملے گی، جبکہ وہ خود بھی ہر شہر میں ستھرا پنجاب کمپنی کی کارکردگی کی نگرانی کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کو لاہور کی خوبصورتی اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم بریفنگ

مریم نواز شریف نے کہا کہ "ستھرا پنجاب عوام کی سہولت، صفائی اور سوشل سروس کا قابلِ قدر پروگرام ہے۔” انہوں نے کہا کہ صفائی آپریشن میں ہر روز بہتری آنی چاہیے اور دفاتر میں بیٹھ کر تنخواہیں لینے والے افراد کو کام کرنا ہوگا۔وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ مرکزی سڑکوں پر گندگی سے بھرے ویسٹ انکلیوژرز افسوسناک ہیں، ایسے معاملات میں غفلت اور کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگی۔

موضوعات : #maryamnawazcmpunjablahoresuthrapunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.
تازہ ترین

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
Two Metro buses collide in Lahore; 10 passengers injured.
تازہ ترین

لاہور میں 2میٹرو بسوں کی ٹکر ،10مسافر زخمی

3 اکتوبر , 2026
Lahore once again named the world's most polluted major city
تازہ ترین

لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر قرار

3 اکتوبر , 2026
Parents cannot reduce or eliminate their child's right to maintenance by compromising on it, Lahore High Court
تازہ ترین

والدین بچے کے نان نفقے پر سمجھوتہ کرکے اس کا حق کم یا ختم نہیں کرسکتے، لاہور ہائیکورٹ

3 اکتوبر , 2026
No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.
تازہ ترین

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

2 اکتوبر , 2026
Lahore sexual assault case Serious allegations against Azerbaijani woman Diana's ex-husband.
تازہ ترین

لاہور زیادتی کیس: آذربائیجانی خاتون ڈیانا کے سابق شوہر پر سنگین الزامات

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
When will local government elections be held in Punjab The Election Commission will make a key decision today.

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن آج اہم فیصلہ کرے گا

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔