بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برسبین میں انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 3 کھلاڑیوں کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان

11 مہینے پہلے
A A
برسبین میں انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 3 کھلاڑیوں کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان
Share on Facebookwhatsapp

برسبین ( پاک ترک نیوز) دوسرے ایشیز ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس، مارک ووڈ اور جیمی اسمتھ کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق اسٹوکس، فاسٹ بولر مارک ووڈ اور وکٹ کیپر جیمی اسمتھ کی برسبین کی سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ ای اسکوٹر چلانے کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مشکلات کا خدشہ ہے۔
انگلش ٹیم پہلے ٹیسٹ میں دو دن کے اندر شکست کے بعد بدھ سے شروع ہونے والے پنک بال ٹیسٹ کے لیے برسبین پہنچی تھی۔
رپورٹ کے مطابق کچھ کھلاڑی شہر کی سیر کے لیے ایک نجی کمپنی کی ای اسکوٹرز استعمال کر رہے تھے، تاہم کوئنز لینڈ کے قوانین کے مطابق ای اسکوٹر چلانے والوں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی ہے۔
اسمتھ کے سکوٹر پر تو ہیلمٹ لٹکا ہوا بھی نظر آیا، لیکن انہوں نے اسے استعمال نہیں کیا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہونے والے مارک ووڈ اس دوران اپنے گھٹنے پر بھاری پٹی باندھے ہوئے دکھائی دیے۔تینوں کھلاڑی اپنی نجی سرگرمیوں میں اتنے محو تھے کہ انہیں اندازہ ہی نہ رہا کہ وہ کوئنز لینڈ کے سخت شہری قوانین کی خلاف ورزی کر بیٹھے ہیں۔
اگرچہ واقعے سے کسی قسم کا بڑا نقصان نہیں ہوا، لیکن مقامی پولیس کے مطابق ضابطے کی عدم پاسداری پر باقاعدہ جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ کوئنز لینڈ کے قانون کے تحت ہیلمٹ نہ پہننے پر 166 آسٹریلوی ڈالر (پاکستانی تقریباً 30 ہزار روپے سے زائد) تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔
دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے، تاہم ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑی مکمل تعاون کر رہے ہیں اور وہ دوسرے ٹیسٹ کی تیاریوں پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہیں۔
ٹیم مینجمنٹ اس صورتحال کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے اور چاہتی ہے کہ باقی دورے کے دوران کھلاڑی نظم و ضبط اور مقامی قوانین کا مکمل خیال رکھیں۔

موضوعات : ashesausvsengbarsbinebenstokesengvsauspinkballmatchtestmatchtheashes
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سعودی عرب کا فلسطین کیلئے 90ملین ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان

سعودی عرب کا فلسطین کیلئے 90ملین ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔