اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مکہ مکرمہ کے تاریخی اور ثقافتی مقامات سے آگہی کی مہم ’ذاکرہ مکہ‘ کا آغاز

2 مہینے پہلے
A A
Launch of the ‘Zakirat Makkah’ campaign to raise awareness about the historical and cultural sites of Makkah.
Share on Facebookwhatsapp

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے رائل کمیشن نے مقدس شہر کے تاریخی و ثقافتی مقامات کی مذہبی اور تہذیبی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ایک آگاہی مہم ’ذاکرہ مکہ‘ (مکہ کی یاد) کے عنوان سے شروع کی ہے۔

ایس پی اے کے مطابق مہم کا مقصد زائرین کے علم میں اضافہ کرنا اور شہر کے عظیم ورثے کے ساتھ تعلق کو مزید مضبوط بنانے میں مدد دینا ہے۔

سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق اس مہم میںمکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات اور اسلامی تاریخ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مستند معلومات پر مبنی اہم علمی مواد پیش کیا جا رہا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے ’ھدھد‘ ایپ کے ذریعے ان مقامات تک رسائی، ان کے محل وقوع اور راستوں کی رہنمائی کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان معتمرین کی تعداد میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

یہ مہم مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے رائل کمیشن کی ان جاری کوششوں کا حصہ ہے جن کا مقصد زائرین کے تجربے کو بہتر بنانا ہے۔

یہ اقدام رائل کمیشن کے ’اکتشف مکہ‘ (ڈسکور مکہ) پلیٹ فارم کی توسیع بھی ہے، جو مکہ مکرمہ کے مختلف مقامات، خصوصا تاریخی اور ثقافتی مقامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے اور ان کی دریافت کو آسان بناتا ہے۔

اب تک 28 تاریخی مقامات کو ترقی دی جاچکی ہے، جبکہ مزید 28 مقامات کی سائنسی طریقوں کے مطابق بحالی کی گئی تاکہ ان کی تاریخی اور تعمیراتی خصوصیات محفوظ رہیں۔

60 تاریخی مقامات کی ڈاکومنٹیشن کی گئی،27 مقامات کو کھولنے کے علاوہ سات وزیٹرز سینٹرز بھی قائم کیے گئے ہیں۔ اب تک ان تاریخی مقامات پر 17.5 ملین وزیٹرز آچکے ہیں، اطمینان کا تناسب 97.5 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

رائل کمیشن کا کہنا ہے ’ذاکرہ مکہ‘ مہم کے ذریعے مکہ مکرمہ کی تاریخی شناخت کے تحفظ اور جدید ترقی کے تقاضوں کے درمیان توازن قائم رکھنے کی کوششیں جاری رکھی جائیں گی، تاکہ مقدس شہر کے تاریخی، تہدیبی اور ثقافتی ورثے کو عالمی سطح پر اجاگر کرتے ہوئے ایک جامع علمی و ثقافتی تجربہ فراہم کیا جا سکے۔

موضوعات : #hajj#meccamukaramasaudiarbiaumrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.
تازہ ترین

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.
تازہ ترین

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
15.2 million people performed Umrah during the first quarter of the Umrah season.
تازہ ترین

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا

24 اگست , 2026
88,700 pilgrims from across the country have deposited the first installment of the required dues.
تازہ ترین

ملک بھر سے 88ہزار 700عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی

24 اگست , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Major Google Maps update routes will appear clearer than before.

گوگل میپس کا بڑا اپ ڈیٹ ، راستے پہلے سے زیادہ واضح دکھائی دیں گے

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔