پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

2 مہینے پہلے
A A
امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان نے جموں و کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دینے سے متعلق امریکی سفیر برائے بھارت سرجیو گور کے بیان پر شدید احتجاج کرتے ہوئے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کو وزارت خارجہ طلب کرلیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے امریکی سفیر کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے دوران دیے گئے بیان پر سخت ڈیمارش کیا گیا۔

پاکستان نے جموں و کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دینے کے بیان کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے مستقبل کا حتمی فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا ہے۔

پاکستان نے مؤقف اختیار کیا کہ امریکی سفیر کا غیر ذمہ دارانہ بیان کشمیر تنازع پر امریکا کے دیرینہ اور دستاویزی مؤقف سے مطابقت نہیں رکھتا، جبکہ یہ بیان بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی بالادستی سے متعلق امریکی عزم کے بھی منافی ہے۔

ترجمان کے مطابق پاکستان نے امریکا پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے عوامی بیانات میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے معرکہ حق کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کے تنازع کے حل کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو سراہا تھا۔

پاکستان نے امریکا پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت کے حوالے سے ذمہ دارانہ اور اپنے سابقہ مؤقف سے ہم آہنگ پوزیشن اختیار کرے

موضوعات : pakistanPakistan summonsUS Ambassador
ShareSend

متعلقہ خبریں

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.
تازہ ترین

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
Indian Charge d'Affaires summoned to Foreign Office, strong protest over killing of Pakistani citizens
تازہ ترین

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket Final India defeats Pakistan to win gold medal.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

3 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Trump announces devastating economic sanctions against Iran.

ٹرمپ کا ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

فلائی دبئی کے عمانی معاون پائلٹ کا اسرائیلی طیارہ گرانے کا مبینہ منصوبہ بے نقاب

فلائی دبئی کے عمانی معاون پائلٹ کا اسرائیلی طیارہ گرانے کا مبینہ منصوبہ بے نقاب

5 اکتوبر , 2026
غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم

غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم

5 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

5 اکتوبر , 2026
درآمدی اعلیٰ نسل کے مویشیوں کو خصوصی فارم ہاؤسز میں پال کر دوبارہ برآمد کرنے کی منظوری

درآمدی اعلیٰ نسل کے مویشیوں کو خصوصی فارم ہاؤسز میں پال کر دوبارہ برآمد کرنے کی منظوری

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In