ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان میں مسیحوں کے لیے زمین تنگ

6 مہینے پہلے
A A
Land is tight for Christians in Afghanistan
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) قابض طالبان رجیم میں اقلیتوں خصوصاً مسیحی برادری کے لئے افغان سرزمین تنگ ہو گئی۔افغان طالبان رجیم میں مسیحی برادری افغانستان میں خوف اور جبر کے سائے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
برطانوی جریدے نےطالبان رجیم میں اقلیتی برادری پرہونےوالےمظالم اوربدترین ناانصافیوں کو بےنقاب کردیا۔
طالبان کی واپسی سے افغانستان میں عوامی زندگی یکسربدل گئی،مسیحی برادری کیلئےمذہبی آزادیوں کامکمل خاتمہ ہوگیا۔افغانستان میں کوئی عوامی چرچ موجودنہیں، سرکاری ریکارڈمیں مسیحیوں کواقلیتی برادری کےطور پرتسلیم نہیں کیاجاتا۔
طالبان کاخوف افغان مسیحی دوہری زندگی گزارنےپرمجبورہیں جہاں وہ بندکمروں میں چھپ کرعبادات کرتے ہیں ۔غاصب طالبان رجیم میں مسیحی برادری سرکاری ملازمتوں اور علاج معالجے سے بھی محروم ہے ۔
دیگر اقلیتوں کی تعداد بھی تیزی سے کم ہوئی ، حالیہ برسوں میں بہت سے سکھ اور ہندو افغانستان چھوڑ کر جا چکے ہیں ۔افغانستان میں طالبان رجیم کےبعدمذہبی و نسلی اقلیتوں خصوصاً مسیحی برادری کو شدید دباؤ، عدم تحفظ اور سماجی پابندیوں کا سامنا ہے۔
۔موجودہ سیاسی و سماجی ڈھانچہ اقلیتوں کیلئےسازگار نہیں رہا جبکہ عالمی سطح پر افغانستان ایک غیر محفوظ ملک بن چکاہے۔

موضوعات : #afghanistankabul
ShareSend

متعلقہ خبریں

Customs and drug enforcement authorities in the Philippines foiled a major attempt to smuggle narcotics originating from Afghanistan.
تازہ ترین

فلپائن میں کسٹمز اور ڈرگ انفورسمنٹ حکام نے افغانستان سے آنے والی منشیات کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

31 اگست , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
Armed resistance against the Afghan Taliban accelerates
تازہ ترین

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی

5 اگست , 2026
Humanitarian crisis in Afghanistan severe; rise in human trafficking and forced labor.
تازہ ترین

افغانستان میں انسانی بحران سنگین، انسانی اسمگلنگ اور جبری مشقت میں اضافہ

1 اگست , 2026
Major attack by anti-Taliban group in Badakhshan; 15 Taliban fighters killed in clashes.
تازہ ترین

بدخشان میں طالبان مخالف گروپ کا بڑا حملہ، جھڑپوں میں 15طالبان فوجی ہلاک

24 جولائی , 2026
The dire security situation in Afghanistan poses a serious threat to neighboring countries.
تازہ ترین

افغانستان میں بدترین سکیورٹی صورتحال پڑوسی ممالک کیلئےسنگین خطرہ

7 جولائی , 2026
اگلی خبر
PSL, Peshawar Zalmi and Pindi while Islamabad and Multan face off today

پی ایس ایل ،پشاور زلمی اور پنڈیز جبکہ اسلام آباد اور ملتان آج مد مقابل

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔