اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی

2 مہینے پہلے
A A
Armed resistance against the Afghan Taliban accelerates
Share on Facebookwhatsapp

کابل (پاک ترک نیوز)افغان طالبان رجیم کی ظلم و زیادتیوں کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آ گئی۔

افغانستان میں جاری ظلم اورہوشربا مہنگائی سے تنگ افغان شہری اب کھلم کھلا طالبان رجیم کیخلاف بغاوت پر اُترآئے۔

کابل شہرسے افغان شہری نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیوں کے باعث مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔افغان طالبان کے خلاف ہمیں خود اٹھنا ہوگا، ہمیں بچانے کیلئے کوئی اور نہیں آئے گا۔وقت آگیا ہے کہ افغانستان کو طالبان سے آزاد کرایا جائے اوران کا خاتمہ کیا جائے۔

دوسری جانب جلال آباد کے شہری نے بھی افغان طالبان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جلال آباد جوماضی میں انگوروں اورزرعی پیداوار کی وجہ سے مشہور تھا، اب ظلم اورجبر کا گڑھ بن چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی

افغان شہری کا کہنا ہےجلال آباد کے شہری طالبان کے ظلم کا شکار ہیں جبکہ ملا ہیبت اللہ کو اس کی خبر تک نہیں،طالبان اپنے نظریات کے برعکس یہود وہنود کے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں۔

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت اورعوامی ردعمل نے ظاہرکردیا ہے کہ شدت پسند رجیم کو وسیع پیمانے پرمخالفت کا سامنا ہے۔

موضوعات : #afghanistankabultaliban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Customs and drug enforcement authorities in the Philippines foiled a major attempt to smuggle narcotics originating from Afghanistan.
تازہ ترین

فلپائن میں کسٹمز اور ڈرگ انفورسمنٹ حکام نے افغانستان سے آنے والی منشیات کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

31 اگست , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار
تازہ ترین

طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار

15 اگست , 2026
Growing opposition to the occupying Afghan Taliban regime, increasing resistance from armed groups
تازہ ترین

قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی

4 اگست , 2026
فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع
اہم ترین 3

فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع

3 اگست , 2026
Humanitarian crisis in Afghanistan severe; rise in human trafficking and forced labor.
تازہ ترین

افغانستان میں انسانی بحران سنگین، انسانی اسمگلنگ اور جبری مشقت میں اضافہ

1 اگست , 2026
اگلی خبر
Despite all challenges, the morale and steadfastness of the Kashmiri people remain unwavering even today Prime Minister on 'Youm-e-Istehsal' (Day of Exploitation).

یومِ استحصال ،تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

19 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔