جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

لاہور والے سب سے زیادہ موٹر،پراپرٹی ،ایکسائز ٹیکس ادا کرینگے

1 ہفتہ پہلے
A A
Lahore residents will pay the highest amounts in motor, property, and excise taxes.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )لاہوریے رواں مالی سال میں سب سے زیادہ موٹر،پراپرٹی،ایکسائز اور پروفیشنل ٹیکس کی مد میں ٹیکس ادا کریں گے

اعداد وشمار کے مطابق محکمہ ایکسائز کے ٹوٹل ٹارگٹ کا 50 فیصدساڑھے 62ارب لاہوریوں سے وصول کیا جائےگا،موٹر ٹیکس کی مد میں سب سے زیادہ38ارب90 کروڑ کی وصولیاں ریجن سی کو ہدف کرےگا،

یہ بھی پڑھیں: لاہور کا پہلا واک فرینڈلی علاقہ اکتوبر میں عوام کے لیے کھولنے کا منصوبہ

اعدد و شمار کے مطابق پراپرٹی ٹیکس،پروفیشنل اور ایکسایزڈیوٹی کی مد میں ریجن اے۔بی اور ڈی 23ارب کی وصولیاں کریں گے،راولپنڈی ریجن ساڑھے14ارب ۔فیصل آباد12ارب 37کروڑ کی وصولیوں کا ہدف دیا۔

اعدادوشمار کے مطابق گوجرانوالہ ریجن کو سوا9ارب۔ملتان ریجن پونے9ارب کاٹیکس وصول کیا جائےگا،گزشتہ مالی سال میں محکمہ ایکسایزنے75ارب 34 کروڑ کی وصولیاں کی تھیں،رواں مالی سال میں حکومت نے گزشتہ مالی سال کی نسبت 48ارب کا اضافہ کرکے 125ارب کا ٹارگٹ دیا ۔

موضوعات : #lahoreexcisepropetry
ShareSend

متعلقہ خبریں

Woman assaulted in Lahore after returning a spoiled sandwich.
تازہ ترین

لاہور میں خراب سینڈوچ واپس کرنے کیلئے آنیوالی خاتون پر تشدد

18 جولائی , 2026
Signing an agreement as a witness is not proof of forgery Lahore High Court.
پاکستان

معاہدے پر بطور گواہ دستخط کرنا جعلسازی کا ثبوت نہیں،لاہورہائیکورٹ

18 جولائی , 2026
Case registered over the deaths of a mother and three children in Valencia Town, Lahore.
پاکستان

لاہور ،ویلنشیا ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

18 جولائی , 2026
Technical committee formed to examine dilapidated trees in Lahore
تازہ ترین

لاہور میں خستہ حال درختوں کی جانچ کیلئے تکنیکی کمیٹی تشکیل

13 جولائی , 2026
Plan to open Lahore's first walk-friendly area to the public in October.
پاکستان

لاہور کا پہلا واک فرینڈلی علاقہ اکتوبر میں عوام کے لیے کھولنے کا منصوبہ

11 جولائی , 2026
Death of a female student in Ichhra, Lahore Tuition center owner and his two daughters taken into custody.
تازہ ترین

لاہور ،اچھرہ میں طالبہ کی ہلاکت ،ٹیوشن سینٹر کا مالک اور 2بیٹیاں زیر حراست

10 جولائی , 2026
اگلی خبر
Technical committee formed to examine dilapidated trees in Lahore

لاہور میں خستہ حال درختوں کی جانچ کیلئے تکنیکی کمیٹی تشکیل

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English