جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتے 9 سال مکمل

3 مہینے پہلے
A A
It has been 9 years since Pakistan won the ICC Champions Trophy.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتے نو سال مکمل ہو گئے۔سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے2017 میں فائنل میں بھارت کو اوول گراؤنڈ پر 180 رنز سے شکست دی تھی۔

سرفراز احمد کا کہنا ہے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اٹھانا میرے کیریئر کا یادگار ترین لمحہ تھا، یہ کامیابی پوری ٹیم، کوچنگ سٹاف، مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کی مشترکہ کاوش تھی۔

فخر زمان نے کہافائنل میں کھیلی گئی اننگز اور وہ دن آج بھی یادگار ہے، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے مجھے بہت کچھ سکھایا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر

ابرار احمد نے کہا 2017 کا فائنل گھر بیٹھ کر دیکھا تھا اور پاکستان کی جیت پر بے حد خوشی ہوئی تھی،سرفراز بھائی ٹرافی کراچی لائے تو ان کے گھر گیا لیکن رش کے باعث قریب سے نہیں دیکھ سکا۔آج ٹرافی کو قریب سے دیکھنا میرے لیے ایک خاص لمحہ ہے۔

خرم شہزاد نے کہا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں اس وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان ٹیم کے لیے نیٹ بولر تھا۔

موضوعات : #iccchampiontrophysarfrazahmed
ShareSend

متعلقہ خبریں

A key ICC meeting is expected to be held in Bali in November, where a decision regarding the venue for the Women's Champions Trophy will be made.
تازہ ترین

آئی سی سی کا اہم اجلاس نومبر میں بالی میں متوقع، ویمنز چیمپئنز ٹرافی کے وینیو کا فیصلہ ہوگا

31 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.
تازہ ترین

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026
US cricketer Bodugum Akhilesh Reddy banned for 8 years.
تازہ ترین

امریکی کرکٹر بودوگم اکھیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی

3 اگست , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
ICC Women's World Cup begins today
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آج شروع ہو گا

12 جون , 2026
Which player's number in the ICC rankings
تازہ ترین

آئی سی سی رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر

10 جون , 2026
اگلی خبر
US-Iran deal to be signed tomorrow, Swiss Foreign Ministry says

امریکا ،ایران معاہدے پر دستخط کل ہوں گے،سوئس وزارت خارجہ

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔