ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
ICC Player of the Month nominations for July announced.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جولائی کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔جولائی کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے کھلاڑی نامزد ہوئے ہیں۔

انگلینڈ کے ہیری بروک، بنگلہ دیش کے تنزید حسن اور ویسٹ انڈیز کے جسٹن گریوز پلیئر آف دی منتھ کے امیدوار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا

تینوں کھلاڑیوں نے جولائی کے دوران اپنی ٹیموں کے لیے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اب ان میں سے ایک کھلاڑی جولائی کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ اپنے نام کرے گا۔

موضوعات : #iccplayerofmonth
ShareSend

متعلقہ خبریں

A key ICC meeting is expected to be held in Bali in November, where a decision regarding the venue for the Women's Champions Trophy will be made.
تازہ ترین

آئی سی سی کا اہم اجلاس نومبر میں بالی میں متوقع، ویمنز چیمپئنز ٹرافی کے وینیو کا فیصلہ ہوگا

31 اگست , 2026
US cricketer Bodugum Akhilesh Reddy banned for 8 years.
تازہ ترین

امریکی کرکٹر بودوگم اکھیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی

3 اگست , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
It has been 9 years since Pakistan won the ICC Champions Trophy.
تازہ ترین

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتے 9 سال مکمل

18 جون , 2026
ICC Women's World Cup begins today
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آج شروع ہو گا

12 جون , 2026
Which player's number in the ICC rankings
تازہ ترین

آئی سی سی رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر

10 جون , 2026
اگلی خبر
Approval granted to add two new aircraft to PIA's fleet.

پی آئی اے کے بیڑے میں 2 نئے طیارے شامل کرنے کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

The sight of the Bangladeshi captain holding the Pakistani flag has become a focal point of attention on social media.

بنگلہ دیشی کپتان کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

26 ستمبر , 2026
President Trump shared Prime Minister Shehbaz Sharif's statement, endorsing Pakistan's stance regarding Indian provocation.

صدر ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان شیئر کردیا، بھارتی اشتعال انگیزی پر پاکستان کے مؤقف کی تائید

26 ستمبر , 2026
Drug dealer Anmol, alias Pinky, and accomplice Sameer indicted in a narcotics case.

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور ساتھی سمیر پر منشیات کیس میں فردِ جرم عائد

26 ستمبر , 2026
Progress on Sustainable Development Goals is slow; strong global cooperation is needed Prime Minister.

پائیدار ترقی کے اہداف پر پیش رفت سست، مضبوط عالمی تعاون کی ضرورت ہے، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir meets Saudi Defense Minister; joint resolve expressed against attacks on Makkah Al-Mukarramah.

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، مکہ مکرمہ پر حملوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔