اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا،سالانہ جنرل کونسل جلاس کےکے اعلامیے کے مطابق آئی سی سی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اب نئے فارمیٹس پر کھیلے جائیں گے۔

آئی سی سی کے مطابق مینز کرکٹ ورلڈکپ میں 14 ٹیمیں شرکت کریں گی، مینز کرکٹ ورلڈکپ میں سپر سیریز اور سپر 7 کا اضافہ کر دیا گیا۔

آئی سی سی کے مطابق راؤنڈ ون کے بعد 12 ٹیمیں راؤنڈ ٹو میں سپر سیریز کے کوالیفائی کریں گی، راؤنڈٹو میں 30 میچز کھیلے جائیں گے ، جس کے بعد ٹاپ کی تین تین ٹیمیں اور ساتویں بہترین ٹیم سپر سیون کےلئے کوالیفائی کرے گی۔

یۃ بھی پڑھیں: ریکارڈ جو 68 سال بعد بھی کوئی نہ توڑ سکا! 6 میچز، 13 گول اور اُدھار کے جوتے

آئی سی سی کے مطابق سپر سیون راؤنڈ روبن کے تحت کھیلاجائےگاجس میں 21 میچز کھیلےجائیں گے، سپر سیون سے ٹاپ کی چار ٹیمیں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کریں گی، سیمی فائنل میں پہلی ٹیم کا مقابلہ چوتھی اور دوسری کا تیسری ٹیم سے ہوگا۔

موضوعات : #iccodit20worldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
A key ICC meeting is expected to be held in Bali in November, where a decision regarding the venue for the Women's Champions Trophy will be made.
تازہ ترین

آئی سی سی کا اہم اجلاس نومبر میں بالی میں متوقع، ویمنز چیمپئنز ٹرافی کے وینیو کا فیصلہ ہوگا

31 اگست , 2026
Pakistan finishes 11th in the Hockey World Cup.
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن

29 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.
تازہ ترین

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026
Jos Buttler has set a new record in T20s.
تازہ ترین

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

6 اگست , 2026
اگلی خبر
We will not tolerate anything said against the army Bilawal Bhutto Zardari.

فوج کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کرینگے ،بلاول بھٹو زرداری

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔