منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل کی بربریت ،تیسرے سال بھی فلسطینیوں کو حج پر جانے سے روک دیا

4 مہینے پہلے
A A
Israel's brutality, preventing Palestinians from going on Hajj for the third year in a row
Share on Facebookwhatsapp

بیت المقدس (پاک ترک نیوز ) اسرائیل نے مسلسل تیسرے سال غزہ کے مسلمانوں کو حج سے روک دیا۔ہزاروں فلسطینیوں کا برسوں پرانا خواب ادھورا رہ گیا۔
حنان الہمس نامی 65 سالہ فلسطینی خاتون بھی ان تین ہزار افراد میں شامل تھیں جنہیں 2024 میں فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ جانا تھا، مگر 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی جنگ نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی۔
حنان الہمس کا کہنا ہے جنگ میں میں نے اپنا بیٹا کھو دیا،میرا گھر تباہ ہو گیا ، اب مجھے اس سفر سے بھی محروم کر دیا گیا جس کا میں نے دہائیوں انتظار کیا تھا۔
جنگ سے پہلے بھی غزہ میں داخلے اور باہر جانے کے تمام فیصلے اسرائیل کے کنٹرول میں تھے۔ فروری میں رفح بارڈر کی جزوی بحالی کے باوجود صرف اُن مریضوں کو باہر جانے کی اجازت دی گئی جنہیں بیرون ملک علاج کی ضرورت تھی۔حج، تعلیم یا روزگار سمیت دیگر ضروریات کے لیے غزہ سے باہر جانا تقریباً ناممکن بنا دیا ۔
غزہ کی 23 لاکھ آبادی کی اکثریت اب بھی بے گھر ہے اور خیمہ بستیوں یا تباہ شدہ گھروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے جنگ میں کم از کم 72 ہزار 775 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ دنیا بھر سے اس صورتحال پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

موضوعات : #hajjpalstine
ShareSend

متعلقہ خبریں

15.2 million people performed Umrah during the first quarter of the Umrah season.
تازہ ترین

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا

24 اگست , 2026
88,700 pilgrims from across the country have deposited the first installment of the required dues.
تازہ ترین

ملک بھر سے 88ہزار 700عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی

24 اگست , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
100 new private companies have entered the field for Hajj 2027.
تازہ ترین

حج 2027کے لئے 100نئی نجی کمپنیاں میدان میں آ گئیں

19 اگست , 2026
Gaza ceasefire agreement hits a deadlock.
تازہ ترین

غزہ جنگ بندی معاہدہ تعطل کا شکار

18 اگست , 2026
New accommodation regulations in Saudi Arabia for Hajj
تازہ ترین

حج کے لیے سعودی عرب میں نئی رہائشی شرائط

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Banks to be closed for three days on Eid al-Adha

عید الاضحٰی پر بینک تین روز کے لیے بند کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Jason Gillespie has once again lashed out at Pakistan cricket, identifying Aqib Javed as the root cause of the problems.

جیسن گلیسپی پھر پاکستان کرکٹ پر برس پڑے، عاقب جاوید کو مسائل کی جڑ قرار دے دیا

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔