انقرہ ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ترکیہ میں جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے خطے اور دنیا میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا۔












