جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی بحری برتری کو کھلا چیلنج، ایران کا “یا علی” میزائل تیار

8 مہینے پہلے
A A
Iran's Ya Ali missile ready, open challenge to US naval supremacy
Share on Facebookwhatsapp

تہران : (پاک ترک نیوز)ایرانی رپورٹس کے مطابق ایران نے خلیجِ فارس میں امریکی بحری بیڑے کی آمد کے بعد اپنے ردِعمل کا آغاز کر دیا ہے۔ امریکہ کو اندازہ نہیں کہ اس وقت ایران کے پاس ایسی کون سی صلاحیتیں موجود ہیں جو امریکی بحری بیڑے کی برتری کو چیلنج کر سکتی ہیں۔
کہا یہ جارہا ہے کہ امریکی بحری جہاز ابراہام لنکن، جسے دنیا کے سب سے بڑے اور جدید ہتھیاروں سے لیس بحری جہازوں میں شمار کیا جاتا ہے، وہ بھی اس صورتحال میں خطرے سے دوچار ہو سکتا ہے۔


ابراہام لنکن پر 60 سے 70 کے قریب ایف 35 طیارے، نگرانی کے لیے واچ پلینز، ڈرونز، میزائل اور انٹرسیپٹرز موجود ہیں۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سامنے ایران ہے، جو نہ تو کوئی کمزور ملک ہے اور نہ ہی غیر آباد علاقہ۔ایران جس میزائل کو اس مقصد کے لیے منظرِ عام پر لایا ہے، اس کا نام “یا علی” ہے۔
یہ ایک شارٹ رینج ایئر لانچ کروز میزائل ہے جسے بحری اہداف کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جاری کیے گئے نقشے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس میزائل کے ذریعے بحری بیڑے کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
ایران کے کروز میزائلوں میں سومار، حویز اور یا علی شامل ہیں، جبکہ اینٹی شپ میزائلوں میں نور، قادر اور خلیجِ فارس شامل ہیں۔یا علی میزائل کو ایرانی ایف 4 طیارے کے ذریعے لانچ کیا جاتا ہے۔


یہ تقریباً 0.8 ماخ کی رفتار سے پرواز کرتے ہوئے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔اس میزائل کی رینج تقریباً 700 کلومیٹر ہے اور لانچ ہونے کے بعد یہ ریڈار پر کم دکھائی دیتا ہے کیونکہ یہ سمندر کی سطح کے قریب کم بلندی پر پرواز کرتا ہے۔
یہ میزائل 200 سے 250 کلوگرام تک بارودی مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایک طرف خلیجِ فارس کے نام سے منسوب میزائل ہے اور دوسری طرف یا علی نامی میزائل، اور پھر “قہر 313”۔ کہا جارہا ہے کہ ایران میں رجیم چینج کا امریکہ کا خواب اب محض ایک خواب ہی رہے گا۔ یا علی میزائل دشمنوں کو نست و نابود کرنے کیلئے تیار ہے ۔

موضوعات : DEFENCEdefncemissile
ShareSend

متعلقہ خبریں

Strategic Committee of the Makkah Defense Pact to meet today; Ishaq Dar and the Field Marshal to participate.
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک کمیٹی کا آج اجلاس،اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل شرکت کرینگے

5 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.
تازہ ترین

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
The political and defense committee of the Mecca Defense Agreement will decide on negotiations with the Houthi and Iraqi groups. Ishaq Dar
تازہ ترین

حوثی اور عراقی گروہوں سے مزاکرات کافیصلہ مکہ دفاعی معاہدے کی سیاسی و دفاعی کمیٹی کرے گی۔ اسحاق ڈار

3 اکتوبر , 2026
Iran warns 'Surprises' are ready for the enemy, and any attacks will be met with a response using new military technology.
اہم ترین

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران کی وارننگ

27 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں
تازہ ترین

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026
Mecca Joint Defense Pact Meeting of military chiefs from Pakistan, Turkey, and Saudi Arabia.
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے فوجی سربراہان کا اجلاس

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
US attacks failed Iran restores underground missile and nuclear systems

امریکی حملے ناکام؟ ایران نے زیرِ زمین میزائل اور ایٹمی نظام بحال کر لیا

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔