بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ،صوبوں کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے
A A
National Economic Council meeting approves development budget for provinces
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی اور ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں پنجاب کیلئے 605 ارب روپے ،سندھ 450 ارب ،کے پی 305 ارب روپےاور بلوچستان کیلئے 275 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں ملک کی پائیدار معاشی ترقی کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ قومی ترقیاتی پروگرام کے تحت انفراسٹرکچر، توانائی اور سماجی شعبوں کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ترقیاتی فنڈز کے مؤثر اور شفاف استعمال کو یقینی بنانے پر زور دیا ۔ روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبوں کے جاری اور نئے منصوبوں کے لیے وسائل کی منصفانہ تقسیم پر اتفاقہو گیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہامحدود وسائل کے باوجود ترقیاتی عمل کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا۔

اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ،وزیر خزانہ محمداورنگزیب ، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

موضوعات : #necbudgetprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decisions taken in the best interest of Pakistan, says Prime Minister
تازہ ترین

پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلے کیے،وزیراعظم

10 جون , 2026
Good news for salaried class in the budget
تازہ ترین

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشخبری

10 جون , 2026
An important meeting of the National Economic Council will be held today.
تازہ ترین

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا

10 جون , 2026
پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو مالیاتی ریلیف دینے پر تیار
پاکستان

پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو مالیاتی ریلیف دینے پر تیار

9 جون , 2026
Deputy Prime Minister to meet President again today for consultation process on budget formulation
اہم ترین

بجٹ سازی کیلئے مشاورتی عمل ،نائب وزیراعظم آج پھر صدر مملکت سے ملاقات کرینگے

9 جون , 2026
Privatization of loss-making state-owned enterprises is our priority, says PM
تازہ ترین

خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے ،وزیراعظم

9 جون , 2026
اگلی خبر
Tourist van catches fire in Murree, 10 passengers killed, four injured

مری ،سیاحوں کی وین کو آگ لگ گئی ، 10مسافر جاں بحق ،چار زخمی

یہ بھی پڑھیں

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all on board martyred

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17ہیلی کاپٹر تباہ ،تمام افراد شہید

10 جون , 2026
Decisions taken in the best interest of Pakistan, says Prime Minister

پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلے کیے،وزیراعظم

10 جون , 2026
Tourist van catches fire in Murree, 10 passengers killed, four injured

مری ،سیاحوں کی وین کو آگ لگ گئی ، 10مسافر جاں بحق ،چار زخمی

10 جون , 2026
National Economic Council meeting approves development budget for provinces

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ،صوبوں کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

10 جون , 2026
Pakistan's modern stealth aircraft under discussion, causing uproar in defense circles

پاکستان کا جدید سٹیلتھ طیارہ زیر بحث ،دفاعی حلقوں میں ہلچل

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔