ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کا دفاعی دھماکا، ایک لاکھ خودکش ڈرونز کی ایکسپورٹ ڈیل

5 مہینے پہلے
A A
Turkey's defense explosion, export deal for 100,000 suicide drones
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکش ٹیکنالوجی کمپنی پاسفک ٹیکنالوجی کا پہلا دفاعی معاہدہ ، ہزاروں ایف پی وی کامی کازے ڈرون بیچنے کیلئے دوسرے ملک کے ساتھ معاہدہ کر لیا ۔
کمپنی نے ریگولیٹری فائلنگ میں بتایا کہ اس نے ایک “دوست اور اتحادی ملک کے دفاعی و ٹیکنالوجی ادارے کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔


اس معاہدے کے تحت پاسفک ٹیکنالوجی 100,000 FPV کامیکازے ڈرون سسٹمز “Merküt” کے نام سے برآمد کرے گی۔اس کے علاوہ دس الپن بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹرز ،25 دمرول منی بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹرز ۔500 دیلی ٹیکٹیکل کامیکازے سسٹمز ،500 کورگن خودکار زمینی معاونت اور نگرانی یونٹس بھی فروخت کیے جائیں گے۔
کمپنی نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ دفاعی صنعت میں اس کی پہلی برآمد ہے۔معاہدے کے اعلان کے بعد پاسفک ٹیکنالوجی کے شیئرز میں 9.96 فیصد اضافہ ہو گیا
بروکریج فرم “گلوبل مینکول دیغرلر” کے مطابق یہ معاہدہ مثبت سمجھا جا رہا ہے کیونکہ یہ کمپنی کی پہلی دفاعی برآمد ہے اور عالمی مارکیٹ میں اس کی پوزیشن مضبوط کر سکتا ہے۔

تاہم معاہدے کی مالی تفصیلات اور خریدار ملک کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
ماہرین کے مطابق یہ معاہدہ ترکیہ کی دفاعی ٹیکنالوجی صنعت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی علامت ہے۔ خاص طور پر FPV کامیکازے ڈرونز کی عالمی مانگ میں اضافہ اس شعبے کو مزید اہم بنا رہا ہے۔

موضوعات : #turkeyDEFENCEdrones
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
Mecca Joint Defense Pact Meeting of military chiefs from Pakistan, Turkey, and Saudi Arabia.
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے فوجی سربراہان کا اجلاس

26 ستمبر , 2026
Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.
تازہ ترین

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.
تازہ ترین

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
Defense and Martyrs' Day, prayer ceremonies at the shrines of martyrs who received the Nishan-e-Haider
تازہ ترین

یومِ دفاع و شہداء، نشانِ حیدر پانے والے شہداء کے مزارات پر دعائیہ تقریبات

6 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Tehran will not negotiate with anyone on the nuclear issue, former Revolutionary Guards commander says

تہران جوہری معاملے پر کسی سے مذاکرات نہیں کرے گا، سابق کمانڈر پاسداران انقلاب

یہ بھی پڑھیں

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔