جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ،1.14 ٹریلین ڈالر کے فوجی اخراجات کا بل منظور

4 مہینے پہلے
A A
US passes $1.14 trillion military spending bill
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی نے اہم دفاعی پالیسی بل کی منظوری دیدی۔
بل کے تحت آئندہ مالی سال کے لیے ریکارڈ 1.14 ٹریلین ڈالر کے فوجی اخراجات منظور کیے گئے۔
واضح رہے کہ امریکا نے آج پھر ایک ہفتے میں دوسری بار ایران پر فضائی حملے کیے ہیں ۔ آبنائے ہرمز میں ایران کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا امریکی حکام کے مطابق اس فوجی سائٹ کو آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور تجارتی بحری ٹریفک کے لئے خطرہ قرار دیا گیا تھا۔ حملوں کا مقصد افواج،جہازوں کو خطرہ ختم کرنا تھا۔ امریکی فوج نے متعدد ایرانی ڈرونز بھی مار گرائے ۔ ایران نے امریکی تجارتی جہاز پر ڈرون فائر کیے۔ تمام ایرانی ڈرونز مار گرائے گئے۔۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے۔۔ دھماکوں کی آوازوں پر دفاعی نظام فعال کیا گیا۔
دوسری جانب ایران نے امریکا پرجنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کاالزام لگایا ہے ،ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق، امریکی فوج نے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غیرقانونی کارروائیاں جاری رکھیں، گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کےدوران ایرانی تجارتی جہازوں کےخلاف سمندری قزاقی کے واقعات پیش آئے، کارروائیاں پاکستان کی ثالثی میں جاری سفارتی عمل کےدوران کی گئیں، ایرانی وزارتِ خارجہ نے واضح کیا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔

موضوعات : #billDEFENCEdollar
ShareSend

متعلقہ خبریں

A banana worth $6 million
تازہ ترین

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.
تازہ ترین

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.
تازہ ترین

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
Defense and Martyrs' Day, prayer ceremonies at the shrines of martyrs who received the Nishan-e-Haider
تازہ ترین

یومِ دفاع و شہداء، نشانِ حیدر پانے والے شہداء کے مزارات پر دعائیہ تقریبات

6 ستمبر , 2026
Youth assaulted in Karachi's Defence; prime suspect Ibrahim arrested.
تازہ ترین

کراچی ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزم ابراہیم گرفتار

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Youm-e-Takbir is being celebrated with national enthusiasm

یوم تکبیر قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔