جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

35ہزار کلو میٹر تک مار،روس کا ایٹمی میزائل تیار،دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی

2 مہینے پہلے
A A
Russia's nuclear missile with a range of 35,000 kilometers is ready, a warning to the world
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) روس نے ایک بار پھر دنیا کو اپنی طاقت دکھا دی۔۔ نئے خطرناک ترین ایٹمی میزائل سارمات کا کامیاب تجربہ کیا گیا ، یہ ایسا میزائل ہے جسے مغرب شیطان ٹو بھی کہتا ہے ، بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی۔
روس کے مطابق اس میزائل کا لانچ وزن 10 ٹن ہے، جو اس نوعیت کے میزائلوں میں سب سے زیادہ شمار ہوتا ہے۔ میزائل سارمات 35 ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے اور ایک ساتھ کئی جوہری وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


یہ میزائل گلائیڈر کو بھی لے جا کر فائر کر سکتا ہے۔یہ گلائیڈر بلندی تک لے جائے جاتے ہیں اور پھر زمین کی طرف حرکت کرتے ہیں۔ رفتار بڑھاتے ہوئے آواز کی رفتار حاصل کرنے کے بعد یہ ہدف کی جانب بڑھتے ہیں اور انھیں روکنا انتہائی دشوار ہوتا ہے۔
یہ میزائل راستہ بدلنے اور دشمن کے دفاعی نظام کو دھوکہ دینے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔۔۔ اسی لیے اسے دنیا کے خطرناک ترین ہتھیاروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
روسی صدر پوٹن کو دی گئی رپورٹ میں کہا گیا سارمات نظام سے لیس پہلا میزائل رجمنٹ 2026 کے اختتام تک مکمل جنگی تیاری کی حالت میں آ جائے گا۔
یہ نئے بھاری بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا دوسرا کامیاب تجربہ ہے۔ اس کی پہلی لانچ 2022 میں کی گئی تھی۔۔2024 میں، پلستسک خلائی اڈے سے اس میزائل کی ممکنہ لانچ کی کوشش کے دوران ایک حادثہ پیش آیا تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے میزائل صرف جنگ کے لیے نہیں بلکہ دنیا پر دباؤ ڈالنے اور خوف پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں. روس کے اس نئے میزائل تجربے نے ایک بار پھر دنیا میں ایٹمی خطرات اور بڑی طاقتوں کی کشمکش کو تیز کر دیا ہے۔

موضوعات : #russiamissilenuclearwarhead
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sensitive data from India's largest nuclear power plant leaked on the dark web
اہم ترین 3

بھارت کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

15 جولائی , 2026
Ukraine requests 300 Patriot missiles from allied countries.
تازہ ترین

یوکرین کی اتحادی ممالک سے 300 پیٹریاٹ میزائلوں کی درخواست

14 جولائی , 2026
Technical-level talks on Iran's nuclear program underway, US says
تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام پر تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں ،امریکا

10 جولائی , 2026
Russia's most powerful warship returns to home base after 29 years
تازہ ترین

29برس بعد روس کا سب سے طاقتور جنگی بحری جہاز دوبارہ ہوم بیس پہنچ گیا

28 جون , 2026
How many solar panels would be needed to replace a nuclear reactor
تازہ ترین

ایک جوہری ری ایکٹر کی جگہ کتنے سولر پینلز درکار ہوں گے؟

18 جون , 2026
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
اہم ترین 3

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

4 جون , 2026
اگلی خبر
Further decline in gold price

سونے کی قیمت میں مزید کمی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English