منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

38دن میں اربوں ڈالر کے میزائل فائر،پینٹا گون پریشان

5 مہینے پہلے
A A
Billions of dollars worth of missiles fired in 38 days, Pentagon worried
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) امریکا اور اسرائیل نے ایران پر کتنے مہنگے ہتھیار استعمال کیے ، حیران کن رپورٹ سامنے آ گئی ، امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹیلتھ کروز میزائل استعمال کیے جس سے اس میزائل ذخائر میں نمایاں کمی آ گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے جنگ کے دوران تقریباً 1100 جے اے ایس ایس ایم-ای آر کروز میزائل استعمال کیے، جن میں سے ہر ایک کی قیمت تقریباً 11 لاکھ ڈالر ہے اور اب امریکی میزائل ذخیرے میں ان کی تعدد صرف 1500 ہے۔


امریکی فوج نے 1000 سے زائد ٹوماہاک کروز میزائل بھی داغے جن کی فی میزائل قیمت تقریباً 36 لاکھ ڈالر ہے۔ امریکا سالانہ بنیاد پر تقریباً 100 ٹوماہاک کروز کی خریداری کرتا ہے۔
پینٹاگون کے مطابق جنگ میں 1200 سے زائد پیٹریاٹ انٹرسیپٹر میزائل استعمال کیے گئے جن میں سے ہر ایک کی قیمت تقریباً 40 لاکھ ڈالر ہے۔ امریکا نے 2025 میں مجموعی طور پر تقریباً 600 پیٹریاٹ میزائل تیار کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران ،امریکا مذاکرات کل متوقع ،ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی گرین سگنل


اسی طرح امریکا نے 1000 سے زائد پریسیژن اسٹرائیک اور اے ٹی اے سی ایم ایس زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل بھی استعمال کیے جس سے ان کے ذخائر تشویشناک حد تک کم ہو گئے ہیں۔اندازوں کے مطابق جنگ کے پہلے 2 دنوں میں ہی امریکی فوج نے تقریباً 5.6 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار استعمال کیے۔
مجموعی طور پر اب تک ایران جنگ کی لاگت 28 سے 35 ارب ڈالر کے درمیان پہنچ چکی ہے جبکہ بعض اندازوں کے مطابق یہ تقریباً ایک ارب ڈالر یومیہ بنتی ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے مطابق 38 دن کی جنگ کے دوران 13 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا تاہم حکام کے مطابق اس تعداد سے حملوں میں استعمال ہونے والے بموں اور میزائلوں کی اصل مقدار ظاہر نہیں ہوتی ۔


رپورٹ کے مطابق ایران جنگ نے امریکی فوج کے عالمی سطح پر موجود اسلحہ کے ذخائر کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے جس کے باعث پینٹاگون کو ایشیا اور یورپ سے ہتھیار مشرق وسطیٰ منتقل کرنا پڑے۔حکام کے مطابق اس صورتحال نے خاص طور پر چین اور روس جیسے ممکنہ حریفوں کے مقابلے میں امریکا کی عسکری تیاریوں کو متاثر کیا ہے۔

موضوعات : #usiranmissilepantagoneus
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ground-based launch test of Türkiye's advanced 'Çakır' cruise missile successful.
تازہ ترین

ترکیہ کے جدید کروز میزائل ’چاکر‘ کا زمینی لانچنگ ٹیسٹ کامیاب

29 اگست , 2026
Iran's agreement to purchase hundreds of air defense missiles from China.
تازہ ترین

ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ

29 جولائی , 2026
America attacks Iran again
اہم ترین

امریکہ کے ایک بار پھر ایران پرحملے

15 جولائی , 2026
Ukraine requests 300 Patriot missiles from allied countries.
تازہ ترین

یوکرین کی اتحادی ممالک سے 300 پیٹریاٹ میزائلوں کی درخواست

14 جولائی , 2026
Escalation in US-Iran conflict; major attacks launched against each other.
تازہ ترین

امریکا،ایران جنگ میں تیزی ،ایک دوسرے پر بڑے حملے

13 جولائی , 2026
US military attack on Iran; one person killed.
تازہ ترین

امریکی فوج کے ایران پر حملے ،ایک شخص جاں بحق

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
Turkey may consider participating in mine clearance in Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں حصہ لینے پر غور کر سکتے ہیں،ترکیہ

یہ بھی پڑھیں

Oil prices will fall sharply after victory against Iran Trump.

ایران کے خلاف فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی،ٹرمپ

8 ستمبر , 2026
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

8 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔