جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا امریکا کو جواب ،ڈرون مار گرانے کا دعویٰ ،بحرین اور کویت میں حملے

4 مہینے پہلے
A A
Iran's response to the US claim of shooting down a drone; attacks in Bahrain and Kuwait.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے امریکی حملوں کا بھر پور جواب دیا ہے، پاسداران انقلاب نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔

پاسداران انقلاب کے بیان میں کہا گیابحرین اور کویت میں پچاسی امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان کا کہنا ہے امریکی فوج نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی ایران کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا، ایران کی مسلح افواج امریکا کو منہ توڑ جواب دیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کا ایک بار پھر ایران پر فضائی حملے

ایران کا کہناہے امریکا کو آبنائے ہرمز کے انتظام میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائےگی، ہرمز میں تجارتی جہازوں اور تیل بردار ٹینکروں کے لیے محفوظ راستہ صرف وہی ہوگا جس کا تعین ایران کرے گا۔

امریکی حملوں کے باعث ایرانی صدر مسعود پزشکیان عراق میں آیت اللہ خامہ ای کی آخری رسومات چھوڑ کر واپس وطن پہنچ گئے

موضوعات : #iranamericadrone
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days
تازہ ترین

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Strict conditions for air taxi service in the US
تازہ ترین

امریکا میں ایئر ٹیکسی سروس کے لیے سخت شرائط

28 اکتوبر , 2026
Middle Eastern countries can resolve their problems without the United States, says Iranian President.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ کے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

28 اکتوبر , 2026
Iran is ready to resolve regional differences and enhance cooperation with Islamic countries, says President Pezeshkian.
تازہ ترین

ایران خطے میں اختلافات ختم کرنے اور اسلامی ممالک سے تعاون بڑھانے کے لیے تیار، صدر پزشکیان

27 اکتوبر , 2026
Houthi drone and missile attacks on Saudi Arabia thwarted
تازہ ترین

سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون اور میزائل حملے ناکام

27 اکتوبر , 2026
US is imposing unilateral demands in negotiations, says Iran
تازہ ترین

امریکا مذاکرات میں یکطرفہ مطالبات مسلط کر رہا ہے، ایران

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Ten years have passed since the passing of Abdul Sattar Edhi, the 'Father of Humanity'.

بابائے انسانیت عبدالستار ایدھی کو بچھڑے10 برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

28 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔