پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا مذاکرات میں یکطرفہ مطالبات مسلط کر رہا ہے، ایران

2 گھنٹے پہلے
A A
US is imposing unilateral demands in negotiations, says Iran
Share on Facebookwhatsapp

تحران(پاک ترک نیوز)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا پر مذاکرات میں یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کے لیے تیار ہے، تاہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

اسماعیل بقائی کے مطابق ایرانی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں، تاہم تہران نے کبھی مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی اور سفارتی کوششیں جاری رکھی ہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ثالثوں کے ذریعے ایران اور امریکا کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، لیکن واشنگٹن ایران سے مکمل سرنڈر کا مطالبہ کر رہا ہے، جسے کوئی ایرانی قبول نہیں کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں طالبان مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ سمیت اہم اہداف نشانے پر

بقائی کا کہنا تھا کہ ایران مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے مسائل کے حل کے لیے تیار ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ دباؤ یا جارحیت کے سامنے جھک جائے گا۔

موضوعات : americaimposing unilateralnegotiations
ShareSend

متعلقہ خبریں

Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
We have severely weakened Iran, says US President.
تازہ ترین

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
The business aviation sector in the United States is experiencing severe volatility.
تازہ ترین

امریکا میں کاروباری ہوا بازی کا شعبہ شدید اتار چڑھاؤ کا شکار

19 اکتوبر , 2026
Space jellyfish appears in the sky, people in America are scared
تازہ ترین

آسمان پر نمودار ہوئی خلائی جیلی فش ،امریکا میں لوگ خوفزدہ

18 اکتوبر , 2026
Germany refuses to purchase American combat drone
تازہ ترین

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
No mineral mine has been handed over to the US; discussions are merely ongoing, says Khawaja Asif.
تازہ ترین

معدنیات کی کوئی کان امریکا کے حوالے نہیں کی، صرف بات چیت جاری ہے ،خواجہ آصف

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Saim Ayub released from Pakistan's ODI squad, Sahibzada Farhan enters the squad

صائم ایوب پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان کی اسکواڈ میں انٹری

یہ بھی پڑھیں

Former Army Chief General Abdul Waheed Kakar has passed away; Field Marshal Asim Munir expresses his condolences.

سابق آرمی چیف جنرل عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اظہارِ افسوس

26 اکتوبر , 2026
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی 78ویں برسی ، مسلح افواج کا خراجِ عقیدت

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی 78ویں برسی ، مسلح افواج کا خراجِ عقیدت

26 اکتوبر , 2026
Accused in cheque dishonour case remains at large for 5 years; Chief Justice of Lahore High Court expresses displeasure with police.

چیک ڈس آنر کیس میں 5 سال سے ملزم گرفتار نہ ہوسکا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پولیس پر برہم

26 اکتوبر , 2026
Gold refinery established in the African country of Zambia

افریقی ملک زیمبیامیں سونے کی ریفائنری قائم

26 اکتوبر , 2026
Ukraine's plan to develop a low-cost jet interceptor drone

یوکرین کا کم لاگت جیٹ انٹرسیپٹر ڈرون تیار کرنے کا منصوبہ

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔