جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے حملہ

5 دن پہلے
A A
Iran attacks US naval vessel with cruise missile.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی فوج نے جوابی کرتے ہوئے امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابقبحرین میں امریکی ڈرون ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔ مصنوعی ذہانت کے مرکز کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

ادھر ایرانی صوبے ہرمزگان اور بدر خمیر میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں ۔

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے امریکی حملوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کاخون رائیگاں جانے نہیں دیں گے۔ آخری سانس تک وطن کا دفاع کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے ایران پر ساتویں شب حملے ،مزید تین افراد شہید

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا امریکہ نے پلوں کو نشانہ بنا کر جنگی جرم کا ارتکاب کیا ۔ عوام اس مجرمانہ جارحیت پر سفاک دشمنوں کو سخت پچھتاوا دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

موضوعات : #iranamericacrusemissiles
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran-US war, crude oil more expensive
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 جولائی , 2026
US and Iran attack each other
اہم ترین

امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

22 جولائی , 2026
Trump announces 50% tariff on Canada.
تازہ ترین

ٹرمپ کا کینیڈا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

21 جولائی , 2026
Iran attacks US facilities in Kuwait, Bahrain, Jordan, Iraq
تازہ ترین

ایران کے کویت ،بحرین ،اردن ،عراق میں امریکی تنصیبات پر حملے

21 جولائی , 2026
US attacks Iran for the 10th night
تازہ ترین

امریکہ کے 10ویں رات بھی ایران پرحملے

21 جولائی , 2026
Iran condemns US attack on Darkhovin nuclear power plant.
تازہ ترین

ایران کی دارخوین نیوکلیئر پاور پلانٹ پر امریکی حملے کی مذمت

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
Spain or Argentina—who will win the World Cup A supercomputer's surprising prediction.

اسپین یا ارجنٹائن، ورلڈ کپ کس کا ہوگا؟ سپر کمپیوٹر کی حیران کن پیش گوئی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English