بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی نوجوان کو زندگی ختم کرنے کی اجازت

6 مہینے پہلے
A A
Indian youth allowed to end his life
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے تین سال سے کومے میں زندگی گزارنے والے نوجوان کو لائف سپورٹ سے ہٹانے کی اجازت دے دی ،اکتیس سالہ ہرش رانا کے والدین کی درخواست منظور کر لی گئی ۔
عدالت نے فیصلے میں کہا مریض کی حالت میں بہتری کی کوئی امید نہیں، اس لیے انسانی وقار کو مدِنظر رکھتے ہوئے لائف سپورٹ واپس لیا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹر کا فرض مریض کا علاج کرنا ہے، مگر جب صحت یابی کی کوئی امید نہ رہے تو یہ ذمے داری اپنی اہمیت کھو دیتی ہے۔
فیصلہ جسٹس جے بی پردیوالا اور جسٹس کے وی وشواناتھن پر مشتمل بینچ نے سنایا، ہرش رانا عمارت کی چوتھی منزل سے گرنے کے باعث کومے میں چلا گیا تھا۔

موضوعات : #indiansupremecourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار
پاکستان

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

27 اگست , 2026
اسلام آباد انتظامیہ کی بانی کی اسپتال منتقلی کیخلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر
اہم ترین 2

اسلام آباد انتظامیہ کی بانی کی اسپتال منتقلی کیخلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر

22 اگست , 2026
PTI founder transferred to hospital, contempt petition filed in Supreme Court
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر

22 اگست , 2026
Tehreek-e-Insaf welcomes the Supreme Court's verdict; the party will comply with the court's orders, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم، پارٹی عدالتی احکامات پر عمل کرے گی،بیرسٹر گوہر

18 اگست , 2026
Meeting the PTI founder is a fundamental right of his sisters; the state cannot violate the law Supreme Court.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات بنیادی حق ہے، ریاست قانون کی خلاف ورزی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ

18 اگست , 2026
Supreme Court orders that led to the demolition of Nasla Tower withdrawn
تازہ ترین

نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کےاحکامات واپس

10 جولائی , 2026
اگلی خبر
Interesting truth behind stories circulating about Kim Jong-un revealed

کم جونگ ان کے بارے میں گردش کرتی کہانیوں کی دلچسپ حقیقت سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔