اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ

1 دن پہلے
A A
بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی (پاک ترک نیوز )بھارتی فضائیہ نے 21 ستمبر سے 7 اکتوبر 2026 تک 17 روز کے لیے فضائی حدود مخصوص کرنے کا نوٹم جاری کردیا، جس کے بعد پاکستان کے دفاعی اور سیکیورٹی اداروں نے صورتحال پر کڑی نظر رکھنا شروع کردی۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس ٹو ایئر مشنز، یعنی نوٹم میں مذکورہ مدت کے دوران فوجی سرگرمیوں کے لیے فضائی حدود مختص کیے جانے کی اطلاع دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی نوٹم کے معاملے پر پاکستان کی وزارتِ دفاع میں ایک اہم اجلاس بھی ہوا، جس میں بھارتی فضائی سرگرمیوں اور ان کے ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔دوسری جانب پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے پاک بھارت سرحد کے ساتھ نگرانی مزید بڑھا دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی فورسز بھارتی فضائیہ کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

پاکستانی سیکیورٹی ذرائع نے ملک کے دفاعی مؤقف کو دفاعی نوعیت کا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افواج ہر قسم کی ہنگامی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔تاہم ماہرین کے مطابق صرف نوٹم کا اجرا کسی جارحانہ فوجی کارروائی کی علامت نہیں ہوتا۔

نوٹم بنیادی طور پر ہوا بازی سے متعلق ایک سرکاری اطلاع ہوتی ہے، جس کے ذریعے پائلٹس، ایئرلائنز اور دیگر متعلقہ اداروں کو کسی مخصوص فضائی حدود میں عارضی پابندی، خطرے یا فوجی سرگرمی سے آگاہ کیا جاتا ہے۔

بھارتی فضائیہ کی بڑی فوجی مشقوں کے دوران جنگی طیاروں، اہلکاروں اور آپریشنل طریقہ کار کی تیاری کا جائزہ لیا جاتا ہے، جبکہ مختلف حالات میں فضائی آپریشنز اور رابطہ کاری کی صلاحیت کو بھی آزمایا جاتا ہے۔

موضوعات : Air forceindianmilitary exercise
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
Ban on Indian aircraft in Pakistani airspace extended until August 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں 24اگست تک توسیع

18 جولائی , 2026
اسلام آباد،ائیرفورس کے گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید
پاکستان

اسلام آباد،ائیرفورس کے گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید

5 جولائی , 2026
Indian oil tanker trying to break US blockade in Gulf of Oman destroyed in US attack
تازہ ترین

بحرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش کرنےوالابھارتی آئل ٹینکرامریکی حملے میں تباہ

11 جون , 2026
Indian missile production plans in dolldrum
تازہ ترین

بھارت کےمیزائلوں کے پیداواری منصوبے مشکلات سے دو چار

15 مئی , 2026
بھارت کی کشمیریوں کے خلاف ایک اور کارروائی
تازہ ترین

بھارت کی کشمیریوں کے خلاف ایک اور کارروائی

27 اپریل , 2026
اگلی خبر
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔